صدر مملکت عارف علوی نے ہدایت کی ہے کہ قومی اسمبلی، کابینہ کے تحلیل اور وزیراعظم کی سبکدوشی کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقرر تک عمران خان اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 'عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا'۔کبینیٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ ‘صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 ون اور 48 ون کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے نتیجے میں عمران احمد خان نیازی وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوں گے’۔
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے خطاب میں صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز بھجوانے کا اعلان کیا تھا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے اسپیکر نے حکومت تبدیل کرنے کی سازش کو مسترد کیا ہے یہ ایک غیر ملکی ایجنڈا تھا اور اس کے مسترد ہونے پر میں ساری قوم کو مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
جبکہ پوری قوم نیازی کی مکروہ شکل تک مزید دیکھنا نہیں چاھتی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0634\u06a9\u0633\u062a \u062a\u0633\u0644\u06cc\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u0642\u0648\u0645 \u06a9\u0648 \u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0632\u0634 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0653\u0626\u06cc\u0646 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0628\u0631\u0627\u06c1 \u0631\u0627\u0633\u062a \u0679\u06a9\u0631 \u0644\u06d2 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u06a9\u0633\u062a \u06a9\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062d\u0633\u0627\u0628 \u062f\u06cc\u0646\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0644\u06cc\u0688\u0631 رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ماہ صیام شہباز عرف بھکاری شریف!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »