\u0646\u062f\u06cc\u0645 \u0627\u0641\u0636\u0644 \u0686\u0646 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ خان صاحب جب میرے گھر آئے تھے تو میں نے ان کو بھی کہا تھا کہ میں آج بھی بھٹو والا ہوں اور کل بھی بھٹو والا ہوں۔

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب جب میرے گھر آئے تھے تو میں نے ان کو بھی کہا تھا کہ میں آج بھی بھٹو والا ہوں اور کل بھی بھٹو والا ہوں۔انہوں نے پیپلزپارٹی میں اپنی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اپنے گھر واپس آگیا ہوں جس پر مجھے انتہائی خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 7/8 دن سے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں، اس وقت ندیم افضل چن صاحب کا ہمارے قافلے کا حصہ بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام موجودہ مسائل سے نمٹنے کی جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن ہونے چاہیے تاکہ ایک عوامی حکومت قائم ہو جو ان مسائل کا حل کرسکے، ان شا اللہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی پی کا موقف پہلے دن سے یہی رہا کہ دونوں محاذوں پر حکومت کا مقابلہ کرنا چاہیے، یہ ایک جعلی اکثریت ہے جسے مسلط کیا گیا ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ تحریک عدم اعتماد مشکل ٹاسک ہے، لیکن ہمیں کوشش اور محنت کرنی ہے کیونکہ ملک کو اس کی ضرورت ہے، اس بحران سے نکلنے کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھانا ہوگا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Peoples Party will suffer a great loss by joining Afzal Chan's party. Such leaders are deceivers and they have no future of their own. They are priests of power.

Once a lota , always a lota

ارے دنیا والوں مجھے شرابی نہ سمجھو میں پیتا نہیں مجھے پلائ گئ ہے

جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی

Tumhein bhutto banney ki zarorat nhi bhutto sirf zardari khandan k log he ban saktey hai tum sirf ppp mein chaprasi raho ge aur sirf G.A bhuttto bhutto karty raho ge aur kabristan chaley jap ge

منافقت کی اعلیٰ مثال NadeemAfzalChan

Now we talking loota lootaa

Majbori ni Mufad bolo lalach

لوٹا منڈیاں پھر سے آباد۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات