ماڈل و اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں تفریح اور سماجی روابط بڑھانے کے لیے منعقد کی جانے والی پارٹیاں ’گیٹ ٹو گیدر‘ نئی نسل کے لیے ایک طرح سے تباہی کا ذریعہ ہیں، جہاں بہت ساری غلط چیزیں ہوتی ہیں۔میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی سمیت اپنے عروج و زوال اور کی جانے والی غلطیوں پر بھی کھل کر باتیں کیں۔
متھیرا نے کہا کہ جب وہ افریقی ملک زمبابوے سے پاکستان منتقل ہوئیں تو ان کے پاس کھانے پینے کے پیسے تک نہیں تھے، انہوں نے بڑا مشکل وقت تک دیکھا مگر پھر ایک ٹی وی چینل نے انہیں موقع دے کر ان کی زندگی بدل دی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اس وقت تک انہیں ٹھیک طرح سے اردو بھی نہیں آتی تھی اور ٹی وی چینل نے ایک طرح سے ’لنگڑی گھوڑی’ پر سرمایہ کاری کی مگر پھر اس چانس نے جہاں انہیں کہاں سےکہاں پہنچایا، وہیں ٹی وی چینل کی بھی مقبولیت بڑھی۔متھیرا نے اعتراف کیا کہ ٹی وی چینل میں کام کرنے کے بعد ہی انہوں نے گھر اور گاڑی خریدی اور پھر انہوں نے ہر وہ چیز خریدی، جسے وہ کبھی حسرت سے دیکھا کرتی تھیں۔مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں، متھیرا کا تنقید کرنے والوں کو...
انہوں نے شادی کو تضحیک آمیز تعلق قرار دیا اور کہا کہ طلاق اور شوہر کے تشدد کو بھلانے کے لیے انہوں نے ہلکا پھلکا نشہ بھی کیا اور غلط راہ پر چل پڑیں مگر اس سے انہیں مزید تکلیف پہنچی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غم کو بھلانے کے لیے نشے کا سہارا لیتے ہیں، وہ غلط ہیں، دراصل اس عمل سے تکلیف مزید بڑھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں لوگ تفریح حاصل کرنے یا سماجی روابط بڑھانے کے لیے منعقد ہونے والی پارٹیوں میں بہت تیز آواز میں موسیقی چلاکر بہت کچھ پیتے رہتے ہیں، ایسے ماحول میں کوئی کسی سے بات تک نہیں کر پاتا تو سماجی روابط کیسے بڑھیں گے؟
Her picture seems to be self exemplary
سچ،، کھرا سچ۔۔ اسلیئے برا تو لگے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u0627 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u067e\u0631\u0648\u0641\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u06cc\u0633\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u06a9\u0648 \u0644\u0691\u06a9\u06cc \u06a9\u06cc \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a \u0638\u0627\u06c1\u0631 \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u06a9\u0648 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0634\u0627\u0626\u0639 \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0634\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0638\u0641\u0631 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u06a9\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0645\u0631 \u0642\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0633\u0632\u0627\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0628\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u06c1\u0627\u0626\u0631 \u0627\u06cc\u062c\u0648\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648 2 \u062f\u06c1\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06ba \u067e\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0645\u0631 \u0642\u06cc\u062f \u0627\u0648\u0631 10 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0632\u0627 \u0633\u0646\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627\u06af\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »