\u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0631\u0646 \u06af\u0648\u0631\u06cc\u0644\u0627\u0632 \u06a9\u0627 \u0641\u0648\u062c\u06cc \u0628\u06cc\u0633 \u067e\u0631 \u0642\u0628\u0636\u06c1\u060c \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u062c\u0648\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میانمار سے آزادی کے لیے لڑنے والی مرکزی اقلیتی جماعت کیرن نیشنل یونین (کے این یو) کے ترجمان نے کہا کہ اس کے مسلح ونگ نے صبح 5 بجے حملہ کیا اور صبح ہونے تک اس کو جلا دیا۔

میانمار کے کیرن نسل کے گوریلاز نے تھائی لینڈ کی سرحد کے قریب قائم فوجی بیس پر قبضہ کرلیا جس کے نتیجے میں حکومت میں قابض فوجی حکام کے مخالفین کے حوصلہ بلند ہوگئے ہیں۔کے مطابق گوریلا کے ترجمان، تھائی لینڈ کے سینئر عہدیدار اور ایک امدادی کارکن نے بتایا کہ میانمار کی فوج کئی گھنٹوں بعد کیرن فورس کے زیرقبضہ گاؤں پر فضائی حملے کیے۔میانمار سے آزادی کے لیے لڑنے والی مرکزی اقلیتی جماعت کیرن نیشنل یونین کے ترجمان نے کہا کہ اس کے مسلح ونگ نے صبح 5 بجے حملہ کیا اور صبح ہونے تک اس کو جلا دیا۔دوسری جانب...

گوریلا کی ویب سائٹ کیرن انفارمیشن سینٹر کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ تھائی لینڈ کے گاؤں مائی سیم لائیپ کے عقب میں واقع علاقے میں 7 فوجیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔میانمار کی فوج پر حملہ کرنے والے کے این ایل کی فائیو بریگیڈ کے پیڈومان مان کا کہنا تھا کہ میانمار کی فوج دوپہر سے پہلے ہی فضائی کارروائی کی لیکن وہاں ہونے والی جانی نقصان سے لاعلم ہیں۔

میانمار کے صوبے مائی ہانگ سون کے گورنر سیتھیچائے جنڈالاؤنگ نے نیوزکانفرنس میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیرن گوریلاز نے میانمار کے بیس پرقبضہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات