سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر بننا چاہتے ہیں لیکن پیسہ ملک سے باہر رکھتے ہیں ، ملک کی قیادت ان لوگوں کو کرنی چاہیے جن کا سب کچھ پاکستان میں ہو، جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔
عمران خان نے کہا کہ کرکٹ کی تاریخ میں نیوٹرلز امپائرز نہیں ہوتے تھے اس کی وجہ سے میدانوں میں جھگڑے ہوتے تھے کہ امپائرز کی وجہ سے میچ ہارے ہیں جبکہ نیوٹرلز امپائر آنے کے بعد صورتحال یکسر مختلف ہو گئی ہے اب ہارنے والا شکست کو تسلیم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی جماعتوں کے ختم ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ان جماعتوں میں کوئی میرٹ نہیں ہے۔
عمران خان نے کہا کہ 2008 میں میثاق جمہوریت کے نام پر دونوں جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ ہماری حکومتیں کرپشن کی وجہ سے ختم ہوئی ہیں، پھر انہوں نے 10 سال ملک کو لوٹا، ان کا کوئی نظریہ نہیں تھا، جو لوگ ایک دوسرے کے خلاف تھے وہ سب لوگ تحریک انصاف کے خلاف ہوگئے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان لوگوں نے کہا کہ ہم مہنگائی کی وجہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں، اللہ نے ساری قوم کے سامنے اس مفادات کی سیاست کو بے نقاب کر دیا، ان لوگوں نے ساڑھے تین مہینے میں جو کچھ کیا ہے، اس سے واضح ہے کہ ان کو معیشت اور مہنگائی سے...
انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں برآمدات اور ترسیلات زر میں ریکارڈ سطح پر اضافہ ہو رہا تھا جبکہ آج یہ دونوں چیزیں نیچے جا رہی ہیں، یہ سب سے خطرناک ہے کیونکہ یہ ہمیں ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہی ہیں۔آزادی مارچ: عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم
سرٹیفائڈبدکردارآئین شکن جھوٹاہے لعنتی نیازی اب چینلز کو اورانتظامیہ کواتناتو معلوم ہی ہوتاکہ یہ جھوٹاہےاورجھوٹ بول رہاتو اسطرح کے بکواس کوٹیلی کاسٹ نہیں کرناچاہیےجس چیزکاواضح معلوم ہواس سے اجتناب کرناچاہیے جھوٹ کاپرچارکرکے معاشرے میں اخلاقی اقدارکی بربادی میں میڈیا بھی ذمہ دار ہے
الیکشن کمیشنر کو گھسیٹ کر باہر پھینک دیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u06af\u0631\u06cc\u062c\u0648\u06cc\u0679\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0628\u0644 \u067e\u0631 \u0633\u0648\u0627\u0644\u06cc\u06c1 \u0646\u0634\u0627\u0646 \u0644\u06af \u06af\u06cc\u0627\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0648\u0631\u0644\u0688 \u0641\u06cc\u0688\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u0641\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0627\u06cc\u062c\u0648\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u06cc\u0627\u0631 \u067e\u0631 \u067e\u0648\u0631\u0627 \u0627\u062a\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06a9\u06c1 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc 2024 \u06a9\u06cc \u0688\u06cc\u0688\u0644\u0627\u0626\u0646 \u062a\u06cc\u0632\u06cc \u0633\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0622\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »