پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ان کو قتل کرنے کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے جس میں تمام کرداروں کے نام لیے ہیں اور کہا کہ اس ملک کے طاقت ور عہدوں پر بیٹھے عہدیدار کرپشن کو برا نہیں سمھجتے ہیں۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج تک دنیا کی تاریخ میں کبھی کوئی انقلاب کو نہیں روک سکا، یہ سیاست نہیں ہو رہی ہے، یہ انقلاب آرہا ہے، قوم تحریک آزادی کے بعد دوسری آزادی کے لیے تیار ہے اور اپنی حقیقی آزادی کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے، سازش ہے اور سازش یہ ہے کہ انہوں نے سمجھا ہے کہ یہ عمران خان ہمارے راستے میں رکاوٹ ہے اور اس کو ہٹانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس ملک کی تاریخ ہے کہ کبھی طاقت ور کو قانون کے نیچے نہیں لایا جاتا، کبھی طاقت ور کا احتساب نہیں ہوتا، ہمیشہ طاقت ور بچ جاتا ہے اور جو بھی قتل ہوتا ہے، کسی اور کے نام لگ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے ان کے خلاف جہاد نہ کی تو آپ اور آپ کے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے، جب میں 20 کے بعد کال دوں گا سب کو اسلام آباد پہنچنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی عدلیہ سے بڑی عاجزی سے پوچھتا ہوں کہ بڑا معصومانہ سا سوال ہے کہ شہباز شریف اور اس کا بیٹا حمزہ شہباز اور مفرور بیٹا سلمان شہباز پر ایف آئی اے کے 24 ارب روپے کے کیسز ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کدھر ہیں میری عدالتیں، ان کی حفاظت کرنا آپ کا کام ہے، کون آگے سے اس ملک کے کون سے سرکاری نوکر، کون سی ایف آئی اے، کون سی ایف بی آر، کون سے پولیس افسر کبھی بھی آپ کے سامنے کھڑے ہوں گے۔
پہلے اپنے بچے پیش کرو پھر ہمارے مانگنا
Pehlay apnay bachchay laoon awar unhay be qurban karo
خان صاحب انشاء اللہ آئیں گے
سب سے پہلے اپنے بچوں کو یہاں لاکے قربان کر
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Hum chahty hain k Tum is mulk pe qurbaan ho jao Ameen.
قربانی کی پہل اپنے بچوں سے کریں
چل بھاگ حرامی
We know IK, werna in sab ko itne salon se clean chit na mil rahi hoti. Thy dont want any black sheep in their organizations but for us, corrupts are left to govern MarchAgainstlmportedGovt PakistanNeedsElections PakistanPoliticalCrisis
عمران خان حکومت میں تھا تو اس نے ان چوروں کے خلاف کیا اقدامات کیے ،اس وقت یہ صرف مولانا فضل الرحمان کےخلاف بولتا رہا اور اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سزا ملی ہے بیٹھے بٹھائے اللہ نے رسوا کر دیا لیکن بڈھےعمران میں عقل ہی نہیں ہے کہ سوچے کہ میں کیوں ذلیل ہوا شیطان اس پر حاوی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645: \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679\u0627\u06cc\u0633\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u0642\u0627\u0628\u0644 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0639\u0638\u0645\u06cc\u0670 Tw us raat kya hoa tha کیا بکواس کر رہے ہیں یہ کرپٹ جج،،، ہے کیوں بہن پیش کی بندیال نے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
’\u0645\u062c\u06be \u067e\u0631 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631 \u0627\u0653\u067e \u06a9\u06cc \u062e\u0628\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u062a\u06cc‘\u060c \u0627\u06cc\u0627\u0646 \u0639\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f \u067e\u0631 \u0631\u062f\u0639\u0645\u0644\u062c\u06be\u0648\u0679 7 \u0633\u0627\u0644 \u0628\u0648\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06cc\u0627 700 \u0633\u0627\u0644\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u0646 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0645\u0648\u062a \u0645\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0622\u067e \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 20 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06c1\u062a\u0627\u0646 \u0628\u0627\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0631 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0631\u06a9\u06cc\u06a9 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u06a9\u06cc\u060c \u0645\u0627\u0688\u0644 Appropriate response to a frusteated person, who is continously misleading the people through his false allegations and statements
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »