ملک بھر میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم مں، چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے—فایل فوٹو: ڈان نیوز
وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، پولیو کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر جدو جہد جاری ہے۔انہوں نے ملک سے پولیو کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انشاللہ پاکستان کو پولیو کی بیماری سے پاک کریں گے، وائرس کے خاتمے کے لیے تمام بچوں تک ویکسین کی رسائی لازمی ہے۔
عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ایک قومی کاز ہے، پولیو کا خاتمہ ہم سب کا مذہبی اور اخلاقی فریضہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیو کا وائرس جہاں موجود ہے وہاں مؤثر حکمت عملی ترتیب دی ہے۔ترجمان وزرت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم 23 مئی سے شروع ہو کر 5 روز تک جاری رہے گی، پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
متعدد مرتبہ ویکسینیشن سے لاکھوں بچے پولیو سے محفوظ ہوچکے ہیں اور دنیا کے تقریباً تمام ممالک سے پولیو کا خاتمہ ہوچکا ہے۔یہ بھی پڑھیں:یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 3 ہوگئی تھی۔
لیکن ایک ناسور جو پاکستان میں پل تھا ھے وفاقی وزیرِ اس ناسور کا علاج کیو نہیں کرتے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھاگنے سے پہلے کہا یا بعد میں؟
میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1\u06cc\u0646\u0631\u06cc \u0646\u06a9\u0648\u0644\u0633\u060c \u0628\u0644\u06cc\u0626\u0631 \u0679\u06a9\u0646\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0646\u06af \u06a9\u0648\u0686 \u0634\u06cc\u0646 \u062c\u0648\u0631\u06af\u0646\u0633\u0646 \u06a9\u0648 \u0631\u06cc\u067e\u0688 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u06cc\u062c\u0646 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0631\u0648\u0627\u06ba \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 10 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0648\u0634\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba 21 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u0645\u06cc\u06af\u0648\u0634\u062a \u06a9\u06cc \u06a9\u064f\u0644 \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a 21 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u0645 \u06c1\u0648 \u06a9\u0631 64 \u06c1\u0632\u0627\u0631 113 \u0679\u0646 \u06c1\u0648 \u06af\u0626\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u06cc \u0645\u062f\u062a \u0645\u06cc\u06ba 81 \u06c1\u0632\u0627\u0631 561 \u0679\u0646 \u062a\u06be\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »