\u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0627\u0648\u0631\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0635\u0631\u0627\u0641\u06c1 \u0628\u0627\u0632\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u0627 \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی اورعالمی صرافہ بازار میں سونا مزید مہنگا Gold

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ32ہزار350روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت300 روپے کے اضافے سے 1لاکھ13ہزار 469روپے ہوگئی۔.

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ32ہزار350روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت300 روپے کے اضافے سے 1لاکھ13ہزار 469روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MUHAMMAD QASIM'S DREAMS ABOUT IMRAN KHAN COME TRUE BY THE MERCY OF ALLAH ﷻ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات