\u0645\u0639\u0631\u0648\u0641 \u06af\u0644\u0648\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u0648\u06a9\u062a \u0639\u0644\u06cc \u0637\u0628\u06cc\u0639\u062a \u0628\u06af\u0691\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0686 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈاکٹرز کے مطابق گلوکار شوکت علی کے جگر کے عارضے میں کافی پیچیدگی ہے جسے دور کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ مزید پڑھیں FolkSinger DawnNews Entertainment

ڈاکٹرز کے مطابق شوکت علی کے جگر کے عارضے میں کافی پیچیدگی ہے جسے دور کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں— فوٹو: فیس بک

گلوکار شوکت علی کا علاج سندھ میں جاری تھا لیکن چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت پر انہیں لاہور کے سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ایک ٹوئٹ میں صحافی نے کہا تھا کہ پنجاب کے لوک فنکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ مہنگا علاج نہی کروا سکتے تھے لیکن اب سندھ کے گمبٹ ہسپتال میں ان مفت جگر ٹرانسپلانٹ ہو رہا ہے۔جس پر ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لوگوں کی خدمت ہمارا فرض ہے اور حکومت سندھ کے ہیلتھ پروجیکٹس تمام...

تاہم ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ضعیف العمری، شوگر اور عارضہ قلب کے باعث ان کا لیور ٹرانسپلانٹ نہیں کیا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah un ko achi sehat dy🤲🤲🤲🤲🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631’ \u0646\u0645\u0644 \u0646\u0627\u0644\u062c \u0633\u0679\u06cc’ \u06a9\u06d2 \u0633\u0641\u06cc\u0631 \u0645\u0642\u0631\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0639\u0644\u06cc \u0638\u0641\u0631’ \u0646\u0645\u0644 \u0646\u0627\u0644\u062c \u0633\u0679\u06cc’ \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0645\u0628\u06cc\u0633\u0688\u0631 \u0645\u0642\u0631\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0648\u0650\u0688 19 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0639\u0644\u06cc\u0645\u06cc \u0628\u062f\u062d\u0627\u0644\u06cc 79 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u062a\u06a9 \u0628\u0691\u06be \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0648\u0650\u0688 19 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0639\u0644\u06cc\u0645\u06cc \u0628\u062f\u062d\u0627\u0644\u06cc 79 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u062a\u06a9 \u0628\u0691\u06be \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0626\u0679\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0637\u0627\u0642\u062a \u06a9\u0627 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1\u060c\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u062c \u067e\u0631 \u0645\u0648\u062c\u0648\u062fاگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا-پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔ کیا آج کا جلسہ کامیاب ہو گا کیا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0628\u0632\u062f\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u0627\u0648\u0631\u0646\u062c \u0644\u0627\u0626\u0646 \u0679\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0641\u062a\u062a\u0627\u062d \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »