\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0631\u0627\u0646\u0627 \u062b\u0646\u0627\u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u06cc\u06ba 14 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u062a\u06a9 \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی PMLN RanaSanaullah LahoreHighCourt DawnNews

لاہور ہائی کورٹ نےقومی احتساب بیورو کے آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کی ضمانت کی 14 جنوری تک توسیع کردی۔

اس موقع پر عدالت نے رانا ثنا اللہ کے وکلا کو نیب کے جواب کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا اور نیب کی جانب سے رانا ثنااللہ کے وکلا کو کاپی فراہم کر دی گئی۔ یاد رہے کہ 3 دسمبر کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے تھے، جس پر چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے دستخط کیے تھے۔نیب کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف نیب کو 3 شکایتیں موصول ہونے کے بعدکارروائی کا آغاز کیا گیا اور ان کے خلاف 9 نومبر کو وارنٹ گرفتاری تیار کیے گئے تھے۔رانا ثنااللہ نے سماعت کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کا ہر کارکن نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر 31...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات