وزیراعظم عمران خان نے بیرونی مداخلت پر بحیثیت قوم جواب دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنی خود مختاری اور خودداری کی حفاظت نہیں کرے گی تو اور کون کرسکتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ قومیں خود داری سے بنتی ہیں جو قوم اپنے پیروں پر کھڑی نہ ہوں، جن میں قومی غیرت اور بڑا مقصد نہ ہوتو وہ کبھی بھی اوپر نہیں جاتیں۔ عمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم بنا تو میں نے یہ سوچا کہ وزیراعظم باپ کی طرح ہوتا ہے تو میں کوشش کروں کہ نوجوانوں کو اس راستے پر لگاؤں جس میں ان کی بہتری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کو اعزاز ہے کہ ہم وہ ملک ہیں جس نے 15 مارچ کو اینٹی اسلاموفوبیا دن ہے اور اب اس پر دنیا مسلمانوں کی تشویش پر بات کرے گی۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیسے اب باہر سے حکومت کی تبدیلی کی کوشش ہوگئی ہے، ملک میں باہر سے فیصلہ کیا گیا کہ ہمیں نہیں پسند تو تبدیل کردو، اب قوم نے اس کی حفاظت کرنی ہے، یہ صرف عمران خان کی بات نہیں ہے۔
Lgta hae aleem khan aur tareen khan yaad a rhay hn
امپورٹڈحکومت نامنظور
جس طرح مسجد کے مولویوں کی ہر تقریر آخر میں زکوٰۃ، خیرات،صدقات اور چندہ اکٹھا کرنے پر ختم ہوتیں ہیں، ٹھیک اسی طرح نیازی فقیر کی سوچ بھی لوگوں کی جیبوں سے پیسہ بٹورنے میں لگی رہتی ہے، فقیر کو چاہیے بادشاہ کی کرسی پر بیٹھا دو رہتا وہ فقیر ہی ہے !!
عدلیہ
Ap ne dua jo mangi thi Bhol gae kya. Sb kuch awam ne hi krna he to ap PM q bn bethy ho 4 saal se. 200 arb $ 200 mahreen team 50 ghr 10 jobs Ye sb kahan hn? Quam ap k Muslsl jhoot pe khri ho? Japan Germany se hoty hue Ball over pe aagae ho. Sary Pakistan ko ball bna diya he
oay bass kar, ab chawliyayn marni band kar day
qom ko baad mein sanbhalna , pehlay apnay MNA to sambhal lo....itnay sastay MNA to kabhi nahi thay jitnay PTI kay corrupt MNAs...ager insaaf ker kay ticket di aay hotay to yeh na hota
We stand with Imran Khan
کوئی اس پاگل دماغی توازن ٹھیک کرا دے۔دوسرا کام روحانیت کے دعویداروں کو عمران خان جیسے اقتدار کے بھوکوں کو بشارتیں دینے سے روکا جائے۔
اس میں سارے سویلین شامل ہیں ؟
یہ کہا لکھا ہوا ہے
Sahe faisla kia hy bahar ja k . 😑
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u062c\u0628\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670\u062c\u0628 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0646\u06d2 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f \u0686\u06be\u0648\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u0648 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06c1 \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u0633\u0628\u0632\u0648\u0627\u0631\u06cc [an-Nasr, 110:1] اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾ جب اللہ کی مدد اور فتح آپہنچے چل بے منافق لوگ faisalsubzwari مچھلی پانی کے بغیر رہ سکتی ھے مگر ایم کیو ایم حکومت کے بغیر نہی !!! ہر جانے والے کو دھکہ اور ہر آنے والے کے قدموں کو بوسہ !!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1: \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u062a\u0648\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0634\u06a9\u0644\u0627\u062a\u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u062c\u0645\u0639 \u06a9\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u06a9\u0627\u0631\u0688 \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06af\u0646\u062c\u0627\u0626\u0634 \u06a9\u0645 \u06c1\u0648 \u06af\u0626\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4 رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی ۔ Judgement is Against Justice as the base of Rulling Order which was the letter Of Threat the evidence hasn't reviewed? This Silence will be recorded in history & will be celebrated as black day ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR QasimKhanSuri fawadchaudhry MuradSaeedPTI
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »