کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فوادچوہدری ہرسیاسی فیصلےمیں اداروں کوگھسیٹنا بندکریں، عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سینیٹ میں گیلانی کے ووٹ خارج کئےگئےتوہم ہائیکورٹ گئے، ہائیکورٹ نےکہاپارلیمنٹ کی کارروائی ان کےدائرہ کارمیں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، لیکن آج تک اس پر سماعت نہیں ہوئی، قاسم سوری،مظفرشاہ کورولنگ کےحوالےسےطلب نہیں کیاگیاتھا۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ رات یہ لوگ سپریم کورٹ میں اپناکیس لیکرگئے، اداروں،الیکشن کمیشن اور قوم کو دھمکیاں دے رہے ہیں، فیصلہ ان کے حق میں نہیں آیا تو حالات خراب کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران اسٹیبلشمنٹ،الیکشن کمیشن پردباؤمیں ڈال کر فیصلے چاہتے ہیں، عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اور سندھ میں ٹیسٹ لیبس ایک چیف جسٹس کو بھی جھوٹا ثبت کر دیتی ہیں تو پھر کون طاقتور ہوا؟ ایک_زرداری_بڑی_بیماری sharjeelinam ppp sindh
Imran k kya hai why he not arresting yet for his foreign funding case and he head of corrupt Farah gogi gang when all in front with proof who is backing this fraudster who is fooling awaam and destroy ing pakistan
ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0646\u0631\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba 500 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627 1 \u0644\u0627\u06a9\u06be 44 \u06c1\u0632\u0627\u0631 500 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 ھر چیز ھی مہنگی ھوتی جارھی ھے لوٹا کروڑوں میں فروخت ھو رھا ھے۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u06d2 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0639\u0637\u0627 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u062a\u0627\u0631\u0691 \u06a9\u0627 \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u062a\u06a9 \u0639\u0632\u062a \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f \u0648 \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u0645\u0646 \u06af\u06be\u0691\u062a\u060c \u0628\u06d2 \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u0627\u0648\u0631 \u062c\u06be\u0648\u0679\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u06cc\u06d2\u060c \u0646\u0648\u0679\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0624\u0642\u0641 ہتک عزت۔۔۔؟؟؟ 😆😆😆
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »