\u063a\u0631\u06cc\u0628 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0627 \u0628\u0648\u062c\u06be \u06a9\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06c1\u0631 \u0645\u0645\u06a9\u0646 \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت کو ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے، عمران خان PMImranKhan Inflation PTIGovernment DawnNews

وزیر اعظم نے کہا کہ حکومتی سبسڈی کا شفاف اور موثر استعمال موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے — فائل فوٹو / ڈان نیوز

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے مستحق اور غریب افراد کو غذا اور دیگر اشیائے ضروریہ کی خریداری میں حکومت کی جانب سے براہ راست سبسڈی کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم نے مجوزہ پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ مجوزہ نظام کے حوالے سے طریقہ کار اور اعداد و شمار کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے، تاکہ اس پروگرام کا جلد از جلد اجرا کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات