\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u06c1 \u0635\u062d\u062a \u06a9\u0627 \u06a9\u0645 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u062a\u0631\u0642\u06cc \u067e\u0630\u06cc\u0631 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u0648 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06cc\u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے تیار ہونے والے ٹیسٹ کی کروڑوں کٹس پاکستان جیسے ممالک کو فراہم کی جائیں گی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan COVID19 DawnNews

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کے فوری نتائج دینے والے سستے ٹیسٹ غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک کو فراہم کرنے کا5 ڈالر کا یہ اینٹی جین ٹیسٹ وائرس کے جینیاتی مواد کی بجائے اس کے باہری عناصر کو پکڑ کر کسی بھی فرد میں کووڈ 19 کی تشخیص 15 منٹ میں کرسکتا ہے۔اس وقت کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے پولیمر چین ری ایکشن یا پی سی آر نامی ٹیسٹ استعمال ہوتا ہے جس میں وائرل جینیاتی مواد کو خصوصی لیبارٹری آلات میں دیکھا جاتا ہے، مگر اکثر ممالک کو ان کی کمی کا سامنا ہے جبکہ ان کی لاگت بھی کافی زیادہ ہوتی...

عالمی ادارہ صحت کے گلوبل فنڈ کی جانب سے 5 کروڑ ڈالرز بھی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے تاکہ ممالک ان ٹیسٹوں کو خرید سکیں گے جن کے اولین آرڈر رواں ہفتے دیئے جانے کی توقع ہے۔ انہوں نے اسے غریب ترین ممالک کی ٹیسٹنگ گنجائش کے لیے ضروری اضافہ قرار دیا، خاص طور پر وہ علاقے جہاں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بہت زیادہ ہے۔عالمی ادارے نے گزشتہ ہفتے ایس ڈی بائیو سنر کے ٹیسٹوں کو ہنگامی استعمال کی فہرست میں شامل کیا تھا اور اگلے 2 ہفتے میں ایبٹ کے ریپڈ ٹیسٹ کو بھی اس مں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔عالمی ادارہ صحت کے اس پروگرام میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن اور فاؤنڈیشن فار اینوویٹیو نیو ڈائیگناسٹک بھی شراکت دار ہیں تاکہ ٹیسٹوں کی بڑے پیمانے پر تیاری کو یقینی بنایا...

عالمی ادارے کی جانب سے 11 ستمبر کو ایک گائیڈ لائن جاری کی گئی تھیں جن میں ان علاقوں میں ٹیسٹوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی تھی جہاں مقامی برادری میں وائرس کی منتقلی بڑے پیمانے پر ہورہی ہے جبکہ ٹیسٹنگ کٹس کی کمی کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب نکلے گا سب کا پوزیٹو کرونا 🇵🇰 😩😭 🤯🤔

اور یہ کٹس پاکستان پہنچتے ہی غائب ہو جاتی ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062f\u067e\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0633\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0634\u0631\u062f\u06be\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0648\u0628\u0627\u0626\u0644 \u0641\u0648\u0646 \u0636\u0628\u0637\u060c \u0645\u0632\u06cc\u062f 7\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0631\u0648\u0688\u06cc\u0648\u0633\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06af\u0648\u0631\u0646\u0648\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0628\u0627\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06af\u06cc\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0622\u0632\u0631\u0628\u0627\u0626\u06cc\u062c\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0627\u062f\u06c1I Oho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc: \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u0627 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u0627\u0679\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1جو مرضی کر لیں نواز شریف انشاءاللہ صحتیاب ہو کر ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہی آئیں گے کیا قانونی خود بھیجا اب حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہی کابینہ کے پاس اور کچھ کرنے کو ھے کیا ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0628\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0632 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u06c1\u0648\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u0641\u0644\u0645 '\u0679\u06cc\u0646\u06cc\u0679' 28 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u0627 \u0628\u0632\u0646\u0633 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628it is available in Pakistan.. saw last Saturday in cinema.. amazing movie..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0622\u0635\u0641 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0646\u06d2 \u062c\u0639\u0644\u06cc \u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679\u0633 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u0627 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0639\u0644\u06cc \u0639\u0628\u0627\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0634\u0648\u0628\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u067e\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1so what its his own decision ... leave it to him , and plz stop acting like Phaphay kutni پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »