کراچی: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی میں تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے خان صاحب کہتے ہیں انرجی پلانٹ کے کرائے میں اضافہ ہوا ہے تمام پلانٹس پاکستان کے ہیں تو خان صاحب کرایہ کسے دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جی ڈی پی خطے میں سب سے کمزور جی ڈی پی ہوگئی ہے ہماری جی ڈی پی بنگلا دیش، سری لنکا اور ہندوستان سے پیچھے ہوگئی ہے۔ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ 'خان صاحب ریاست مدینہ کی باتیں کرتے ہیں ان کی حکومت میں جی ڈی پی اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے کیا تنخواہیں اس حساب سے بڑھ رہی ہیں جس تیزی سے عمران خان قیمتیں بڑھا رہے ہیں، خان صاحب تو چلے جائیں گے لیکن ہم اسے زندگی بھر بھگتیں گے'۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پنجاب میں ہائیر ایجوکیشن کے 13 سیکریٹریز بدلے ہیں جبکہ انہوں نے نہیں بدلہ تو عثمان بزدار کو نہیں بدلا جو آٹا اسمگل کر رہے...
مفتاح اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی بدقسمتی ہے کہ جسے ایسی حکومت ملی ہے، پاکستان گندم میں خود کفیل تھا، اب پاکستان میں گندم اور چینی درآمد کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 30 سال کی سب سے کم کپاس پیدا ہوئی ہے، یہ ملک کپاس پر چلتا ہے اس کی کاشت میں ہی کمی کردی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0632\u0646\u0634 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba 2013 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0628\u062d\u0627\u0644\u0645\u06cc\u0626\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u0644 (\u0631) \u0645\u0628\u0634\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0646\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06c1 \u0633\u0646\u0628\u06be\u0627\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0648\u0631\u0627\u064b \u0628\u0639\u062f \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 کوئ اور ریٹائیر فوجی رہ تو نہیں گیا جس کو اس مارشل لا میں نہیں لگایا گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0634\u0646\u0650 \u0639\u06cc\u062f \u0645\u06cc\u0644\u0627\u062f \u0627\u0644\u0646\u0628\u06cc\ufdfa \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0639\u0642\u06cc\u062f\u062a \u0648 \u0627\u062d\u062a\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u0639\u06cc\u062f \u0645\u06cc\u0644\u0627\u062f \u0627\u0644\u0646\u0628\u06cc\ufdfa \u06a9\u06d2 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0648 \u0646\u062c\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0633\u06cc\u0631\u062a \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\u0632\u060c \u0645\u062d\u0627\u0641\u0644\u0650 \u0646\u0639\u062a \u0633\u0645\u06cc\u062a \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »