\u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0642\u0627\u062f\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686 \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u0633\u06d2 \u0639\u0644\u06cc\u062d\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0636\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں کبھی سوچ نہیں سکتا کہ پاک فوج کے خلاف باتیں کرنے والے گروہ کے ساتھ رہوں، سابق وفاقی وزیر abdulqadirbaloch Pmln Balochistan DawnNews

عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پارٹی قیادت نے بلوچستان کو فیصلوں میں نظر انداز کیا اور یتیموں کی طرح چھوڑ دیا گیا — فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ ہم 2010 میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے اور پارٹی کو 2013 کے انتخابات میں قربانیاں دے کر 22 اراکین کی اکثریت دلائی، لیکن شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان بلوچستان آتے ہیں اور ایک کمرے میں ملاقاتیں کرکے فیصلہ کرتے ہیں کہ ثنااللہ زہری بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر نہیں ہوں گے اور جہاز میں بیٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک واقعے میں تو انتہا ہوگئی، ہم نے مریم نواز کے کہنے پر خواتین ورکرز کا کنونشن منعقد کیا لیکن ان کی اخلاقی تربیت یہ ہے انہوں نے خواتین ورکرز سے ہاتھ تک ملانا گوارا نہیں کیا اور جلسے سے خطاب کے فوری بعد چلی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی فوج کی وجہ سے بلوچستان میں امن آیا ہے، فوج کے بغیر ملک کچھ نہیں ہے، میں جو کچھ بھی ہوں پاکستانی فوج کی وجہ سے ہوں، میں کبھی سوچ نہیں سکتا کہ پاک فوج کے خلاف باتیں کرنے والے گروہ کے ساتھ رہوں، میں آرمی چیف کی بےعزتی برداشت نہیں کر سکتا۔سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے بھی جلسے سے خطاب میں پارٹی چھوڑنے اور مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور بکنا کب سے بلوچوں کی فطرت میں شامل ہوا؟

پاک فوج نہی پاگل کے بچوں کچھ مفاد پرست جنرلز کے خلاف بولو

G

اچھا ہے عوام کو اور لوٹو کو سہنے کا حوصلہ نہیں

جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے جو گیڈر ہے وہ ہٹ جائے..

تمہیں پتہ نہیں تھا نواز شریف نے مشرف کے دور سے آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بولنا شروع کر دیا تھا

Apni pension khtaray may par gai to sab yaad agaia

سابق وزیر اعلیٰ کنگز ن لیگ المعروف جیپ والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔