چيئرمين تحریک انصاف عمران خان نے شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم نام مقصود چپڑاسی کی موت پر تحقيقات کا مطالبہ کرديا۔
اسلام آباد میں معاشی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے ايف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان کی جان ہارٹ اٹيک سے گئی انہيں کوئی دل کا مرض نہيں تھا اور اب مقصود کی موت بھی ہارٹ اٹيک سے ہوئی،تفتيش ہونی چاہيے۔ واضح رہے کہ آج بیرون ملک مقیم منی لانڈرنگ کیس کے اہم نام اور شریف خاندان کے کاروبار میں شامل مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم تھے اور ان کے اکاؤنٹ میں رقم آنے پر اس کو منی لانڈرنگ کیس میں شامل کیا گیا تھا۔
Qandeel Baloch aur AAmir Liaqat ky mout ki tahqiqat ka motalba hum karty hain
پچھلے ساڑھے تین سال میں پاکستان کے ٹاپ قسم کے لوگ فوت ہوۓ ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔
جن اداروں اور لوگوں نے مقصود چپڑاسی کو مقدمے نامزد کیا اس کی کوئی تصویر، شناختی کارڈ وغیرہ ابھی تک میڈیا نے کیوں نہیں دکھائی یہ شخص دبئی کیسے گیا منی لانڈرنگ کے انٹرنیشنل قوانین بہت سخت ہیں اسے پچھلی حکومت نے انٹر پول کے ذریعے کیوں واپس نہ لائی
لگتا ھے مقصود چپڑاسی کو جان بوجھ کر ڈاکٹر رضوان کی طرح ٹارچر پریشرائز کر کے مروایا گیا مقصود چپڑاسی کا پوسٹ مارٹم اور انکوائری ضروری ھے
Amir liaqat ka bhe
عامر لیاقت کی بھی
دبئی حکومت سے مطالبہ کرو . . . تحقیقات ہونا چاہیے . . .
اس جاہل کو کوئی بتائےکہ مقصوداحمد صاحب پاکستان میں نہیں بلکہ دوبئی میں انتقال کرگئےہیں اور دوبئی پولیس نے ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی پیش کی جس میں عارضۂِ قلب بندہونےکےسبب ان کاانتقال ہواہے۔لوگوں کےمرنےپرسیاست کرنےوالا یہ خود مرنابھول گیاہے۔اللہ ہی اس کا حافظ ہے۔
Iss kou Bakwas karnai dou don’t take him seriously concentrate on economy don’t waste ur time on this saza daini hai tou serious cases mai dou iss kou and ban his party for treason..
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc \u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc\u0627\u06ba\u060c \u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0631\u06a9\u0646 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u062a\u0646\u0638\u06cc\u0645\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 9\u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062e\u0641\u06cc\u06c1 \u0627\u06cc\u062c\u0646\u0633\u06cc \u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u0646 \u0646\u0648\u06cc\u062f \u0627\u062e\u062a\u0631 \u06a9\u0648 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0633\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0633\u067e\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0644\u0634\u06a9\u0631 \u062c\u06be\u0646\u06af\u0648\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u0628\u06be\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u06d4 Kub ki bat hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06cc\u0648\u0631\u0648 \u06a9\u0631\u06cc\u0633\u06cc \u0633\u0633\u062a\u06cc \u06af\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0631\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u06a9\u0627\u0648\u0679 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u06cc \u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u0627\u0646\u0688\u0633\u0679\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670\u0627\u06af\u0631 \u06c1\u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u062f\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u062a\u0648 \u0635\u0627\u0631\u0641\u06cc\u0646 \u0633\u0633\u062a\u06d2 \u0627\u06cc\u0646\u062f\u06be\u0646 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0627\u0679\u06be\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u063a\u06cc\u0627\u062b \u067e\u0631\u0627\u0686\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »