ساڑھے تین سال تک افغان طالبان کی قید میں صعوبتیں برداشت کرنے اور پھر وہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے آسٹریلیوی پروفیسر ٹموتھی ویکس اب واپس افغانستان آکر بچوں اور خواتین کی تعلیم پر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔
ٹموتھی ویکس نے طالبان کی قید کے دوران 2018 میں اسلام قبول کیا تھا اور انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے جبرئیل عمر رکھا تھا۔ طالبان نے جبرئیل عمر کو نومبر 2019 میں امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات اور انس حقانی سمیت تین اہم طالبان رہنماؤں کی آزادی کے بدلے چھوڑا تھا۔تقریبا ساڑھے تین سال تک افغان طالبان کی قید میں ان کا تشدد برداشت کرنے اور پھر ان کی مہمان نوازی اور ہمدردی سے متاثر ہونے والے پروفیسر جبرئیل عمر اب دوبارہ افغانستان آنے کے خواہاں ہیں۔کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں افغانستان جاکر وہاں بچوں اور خواتین کی تعلیم پر کام کرنے کی خواہش ظاہر...
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسلامی امارات افغانستان کی حالیہ حکومت انہیں بطور تعلیمی فلاحی تنظیم کے نمائندےکے وہاں کام کرنے کی اجازت دے گی۔انہوں نے انٹرویو میں طالبان کی قید میں خود پر ہونے والے تشدد کی داستان بھی بتائی اور کہا کہ شروع میں ان پر بہت تشدد کیا جاتا تھا مگر پھر طالبان کی ان سے دوستی ہوگئی اور ان کی خوب مہمان نوازی کی گئی۔جبرئیل عمر نے بتایا کہ جب ان کے اور طالبان کے درمیان تعلقات اچھے ہوئے تو انہوں نے طالبان سے مطالعے کے لیے کچھ کتابیں مانگیں تو انہوں نے انہیں انگریزی ترجمے والے...
ماشاءاللہ۔۔۔ اسلام زندہ باد
🙏😭
فرقوں نے اسلام کی روح کو ہی مسخ کر کے رکھ دیا ھے۔ اسلام کے معنی ھی 'سلامتی ' کے ھیں۔ جس عمل یا کام میں سلامتی نہ ھو ، ھم اسے اسلام کے ساتھ کیسے منسلک کر سکتے ھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0631\u0648\u0627\u0646\u0688\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0634\u06cc \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634 \u06af\u0648\u0626\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0645\u0627\u06c1\u0631 \u0646\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0634\u06cc \u0633\u06d2 \u062e\u0628\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0627\u0648\u0631\u0634\u06c1\u0631\u06cc\u062a \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u06cc \u0637\u0631\u062d \u0645\u06cc\u0627\u0646\u0645\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u0631\u0648\u06c1\u0646\u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0634\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u06af\u0631\u06cc\u06af\u0648\u0631\u06cc \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679\u0646 Achi bht h
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0627\u0631\u0686 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0644\u0691\u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0628\u06be\u06cc\u062c\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u0627 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627\u06c1\u0645 \u0645\u0627\u0631\u0686 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u062e\u0631 \u062a\u06a9 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0691\u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u06a9\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0630\u0628\u06cc\u062d \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0645\u062c\u0627\u06c1\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »