یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ جن کی کوئی کریڈبلٹی نہیں وہ کہہ رہے کہ میں نے حکومت کو سپورٹ کیا — فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے کہا کہ ’میں سمجھتا ہوں کہ بطور غیر جانبدرا شخص آپ کو یہ نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ ایوان کے کسٹوڈین کے طور پر آپ کو دونوں جانب کے لوگوں کا تحفظ کرنا پڑتا ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’کچھ وزرا جو یہاں موجود ہیں وہ کوئی بات کریں تو میرے لیے باعث اعزاز ہے لیکن وہ جن کی کوئی کریڈبلٹی نہیں وہ کہہ رہے کہ میں نے حکومت کو سپورٹ کیا اور میں کہہ رہا ہوں کہ آپ کے ووٹ کی وجہ سے حکومت جیتی‘۔
قائد ایوان کا کہنا تھا کہ ہاؤس کا مکمل ایجنڈا اہم ہوتا ہے، ہمیں ایجنڈے کے معاملے پر پسند، ناپسند کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔ انہوں نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے قانون سازی کو ملک و قوم سے غداری قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے ملک کی خود مختاری کا سودا کیا ہے۔
نیکلس چرانے کے بعد خود آپ کی کیا ساکھ رہ گئی ہے
دس نمبری نیوز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0644\u06cc\u0688\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u0627\u060c \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u06a9\u0648 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u0628\u06be\u06cc\u062c \u062f\u06cc\u0627\u060c \u06cc\u0648\u0633\u0641 \u0631\u0636\u0627 \u06af\u06cc\u0644\u0627\u0646\u06cc\u062c\u0628 \u0648\u0679 \u0679\u0627\u0626\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u062a\u0648 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u06a9\u0648 \u0648\u0648\u0679 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06cc\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u062a\u06be\u0627\u060c \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u0627\u0631 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0646\u06d2 \u0648\u0648\u0679 \u062f\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc اسحاق ڈار کا ووٹ مستقل ضائع ہونے پر، مشاہد حسین اور دلاور خان کو ٹکٹ اور ووٹ دینے پر، نزہت صادق کو کینیڈا بھیجنے پر نواز لیگ والوں کو کب شرم آئے گی؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »