\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0644\u06cc\u0688\u0631 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u0627 30 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو نامزد کرنے کی درخواست جمع کروادی، رپورٹ PPP PDM PMLN DawnNews مزید پڑھیں:

ایوان بالا میں اپوزیشن جماعتوں میں پیپلز پارٹی کے اراکین کی تعداد سب سے زیادہ یعنی 21 ہے—فائل فوٹو: رائٹرز

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے امیدوار کے لیے 30 اراکین سینیٹ کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا۔ شیری رحمٰن نے بتایا کہ انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے جماعت اسلامی کے ایک، سابق فاٹا کے 2 اور دلاور خان کے آزاد گروپ کے 4 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے جب سینیٹر یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے خود نہیں معلوم کہ کتنے ارکان نے حمایت کے لیے دستخط کیے ہیں، مجھے شیری رحمٰن نے یہاں بلایا ہے۔واضح رہے کہ ایوانِ بالا کے نئے اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اختلافات ابھر کے سامنے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات