ملک میں رہنے والی خواتین والد یا کسی مرد سرپرست کی مرضی کے بغیر آزادانہ زندگی گزار سکیں گی— فائل فوٹو: اے ایف پی
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی قانونی حکام نے قانون کے آرٹیکل 169 سے پیراگراف کو حذف کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک بالغ سنگل، طلاق یافتہ یا بیوہ عورت کو اس کے مرد سرپرست کے حوالے کردیا جائے گا۔اس کے بجائے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک بالغ عورت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس بات کا انتخاب کرے کہ وہ کہاں رہنا چاہتی ہے، عورت کا سرپرست اس کے بارے میں صرف اس وقت اطلاع کر سکتا ہے کہ جب اس کے پاس کوئی ثبوت ہو کہ مذکورہ خاتون کسی جرم کا ارتکاب کرنے والی...
وکیل نائف الم مانسی نے مکہ المکرمہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاندان اب اپنی ان بیٹیوں کے خلاف مقدمہ دائر نہیں کرسکتے ہیں جو تنہا رہنے کا انتخاب کرتے ہیں اور اب عدالتیں اس نوعیت کے مقدمات کو قبول نہیں کریں گی۔سعودی میڈیا نے فروری 2019 میں پہلی مرتبہ اطلاع دی تھی کہ سعودی عرب میں اب اس بات کا مطالعہ کیا جا رہا ہے کہ اس کے مردوں کی سرپرستی کے نظام کا کس طرح غلط استعمال کیا جارہا ہے۔
I totally endorse this bill.
😓
بہت اچھے ، قیامت کے متعلق ق جو روایات اور احادیث کے مفہوم ہم تک پہنچے ہیں ان کے مطابق آل سعود اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے
gai bhens pani mai😐
It will bring moral down fall.🥺🥺🥺🥺
ماشاءاللّہ سعودیہ کا بربادی کی طرف ایک اور اہم قدم
Matlab saudi arab sharyat ab sirf mukhalifeen ka moo band rakny awr sar qalam krny k had tak reh jy gy
اس سے آگے جائے گا سعودیہ کیونکہ آل سعود آل یہود تباہ کر دیں گے اخلاقیات اپنے اقتدار کے لیے سعودین کی
In other wards , no responsibility for society or elders to help a woman in distress . Fools making absurd laws .
chalu chalu ksa chalu, paki be like from inside😜😂
Bs ab bht hogya Ab ye muaddas madam unhe chorh k Chala jana chahea
The only muslim country going away from islamic principles, as fast as it can. gaza SheikhJarrah SaveSheikhJarrah SaveSilwan FreePalestine Palestina IsraeliTerrorism
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06a9\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0639\u0627\u06cc\u062a \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u064650 \u0628\u0631\u0633 \u06cc\u0627 \u0627\u0633 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0631\u0639\u0627\u06cc\u062a\u06cc \u0679\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0641\u0631\u0648\u063a \u06a9\u06d2\u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0646\u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633 \u06a9\u06cc \u0648\u0628\u0627\u0621\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0628\u0627\u0621 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9 \u0646\u0626\u06cc \u0645\u0634\u06a9\u0644 \u0645\u06cc\u06ba ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »