شاید عام دنوں میں آپ رات کے کسی پہر ڈھول کی آواز اور اس کے ساتھ کسی شخص کی لوگوں کو جگانے کی صدا سن کر گھبرا جائیں۔ تاہم رمضان کے مہینے میں ہم اس روایتی اور جیتی جاگتی الارم کلاک پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں جو آج بھی چھوٹے بڑے شہروں میں سنی جاسکتی ہے۔
ایک دہائی پہلے تک انصاف محلہ، غریب آباد کے 70 سے زائد ڈھول والے سحری میں لوگوں کو جگانے کے لیے یونیورسٹی ٹاؤن، صدر اور یہاں تک کہ رِنگ روڈ اور حیات آباد تک بھی جاتے تھے۔ لیکن اب ان ڈھول والوں کی تعداد کم ہوکر صرف 25 رہ گئی ہے۔ عابد حسین کو یاد ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے مومن آباد میں پورا مہینہ لوگوں کو جگانے کا کام کیا اور جب عید پر وہ اپنی رقم لینے گئے تو معلوم ہوا کہ کوئی اور شخص خود کو ڈھول بجانے والا بتا کر پہلے ہی لوگوں سے رقم لے چکا ہے۔ عابد نے بتایا کہ ’اسی وجہ سے رمضان کی ابتدا میں محلے کے بزرگوں سے ملاقات کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ انہیں معلوم رہے کہ کون انہیں سحری میں جگاتا ہے اور رقم کسے ادا کرنی ہے‘۔
عابد حسین سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو سحری کے لیے جگانا صرف روزگار کا ذریعہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی نیکی ہے جس کا اجر اللہ تعالیٰ بعد کی زندگی میں عطا کرے گا۔ یہ ان کا آبائی پیشہ ہے اور انہوں نے ڈھول بجانا اپنے والد سے سیکھا تھا۔ عابد کے مطابق ان کے اجداد تقسیمِ برِصغیر سے پہلے سے پشاور کے لوگوں کو سحری کے لیے جگانے کا کام کر رہے ہیں۔ جب ڈھول دستیاب نہیں ہوتے تھے تو وہ کسی لکڑی کی مدد سے گھی کے کنستر بجاتے تھے یا پھر دف بجا کر نعتیں پڑھا کرتے...
عابد حسین کی حوصلہ افزائی اور مدد سے ان کے بیٹوں نے، جو ڈھول بجانا سیکھ چکے ہیں، اب ایک طرح سے ڈی جے کی حیثیت میں کام کرنا شروع کردیا ہے اور وہ شادیوں اور دیگر تقریبات میں موسیقی کا انتظام کرتے ہیں۔ عابد کے مطابق ’چونکہ ہم وبا کے دوران وزیرِاعظم کے احساس پروگرام یا کسی دیگر امدادی پروگرام سے مستفید نہیں ہوسکے تو ہم میں سے کچھ لوگوں نے پیسے جمع کرکے اپنے بچوں کو ٹیکسی چلانے یا کریانے کی چھوٹی دکان چلانے کے کام پر لگایا...
G g yh phly hamre han hota tha lekin ab wo log nhi rhy...sahri k liye jgte thy...
This tradition has nothing to do with Religion. its a symbol of Culture. Please, try to understand/Keep both culture and religion apart.
kuch log nai smjhty dhol islaam mein hai kb? ye kiska tareeka jagany ka dhol se? Muhammad S.A.W.W ka ? Sahaba R.A ka ?
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u060c \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc\u06c1 \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u0627\u0691 \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634\u0645\u0646\u062f\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0639\u0632\u0627\u0626\u0645 \u062e\u0627\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u0642\u0631\u06cc\u0634\u06cc\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0648\u0644\u06cc \u0639\u06c1\u062f \u06a9\u06cc \u062f\u0639\u0648\u062a \u067e\u0631 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u06d2 \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0646\u0626\u06cc \u0633\u0645\u062a \u0637\u06d2 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 پاکستان کو خود ضرورت ٹرینڈ لیبر کی This man has a very thick skin
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0641\u0637\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u067e\u0627\u0633\u062a\u0627 \u0633\u0645\u0648\u0633\u06c1 \u0628\u0646\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u0622\u0644\u0648\u060c \u0642\u06cc\u0645\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0686\u06a9\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0645\u0648\u0633\u06d2 \u0628\u0627\u0632\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0627\u0645 \u0645\u0644\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0633\u0627\u0646\u06cc \u0633\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 Army bhejo Palestine mein please OfficialDGISPR dgprPaknavy ImranKhanPTI Ghairat khao begarrat hogye ho sary tum kuch tou kro agar yehi kuch tumhari maan behn beti ya aulad ky sath hua tou kya tb b chup raho Hy Lanat hum sb pr Army ko cricket khilwao agar jihad nHi krwana
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »