میگا کاسٹ ڈرامے ’سنگ ماہ‘ کی پہلی قسط کی پہلی قسط کو 7 اور 8 جنوری کو سینماؤں میں پیش کیا گیا جب کہ ٹی وی پر اس کی پہلی قسط کو 9 جنوری کو نشر کیا گیا۔
خیال رہے کہ عاطف اسلم نے ڈائریکٹر شعیب منصور کی فلم بول سے اداکاری کا ڈیبیو کیا تھا مگر ٹی وی کا رخ اب کیا ہے۔سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم نے فلم میں اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا 'میں اسے اداکاری نہیں کہہ سکتا وہ تو بول میں محض ایک ویلیو ایڈیشن تھا، جس کی بہت زیادہ ایڈیٹںگ کی گئی، جبکہ میرے متعدد مناظر فلم کا حصہ نہیں تھے،'۔
اس سوال پر انہوں نے کہا 'درحقیقت میں نے نیٹ فلیکس کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ وقت گزارا، جب کووڈ 19 نے سب کو متاثر کیا تو کرنے کو کچھ بھی نہیں تھا'۔ عاطف اسلم نے کہا 'میں جانتا ہوں کہ یہ بہت فرسودہ جملہ ہے کہ میں نے درست اسکرپٹ کے لیے انتظار کیا، مگر یہی وہ درست اسکرپٹ تھا جس کا میں نے اتنے برسوں تک انتظار کیا'۔
انہوں نے مزید کہا 'کیا چھوٹا پردہ، کیا بڑا پردہ، کیا چھوٹا گانا، کیا بڑا گانا، کیا فلم کا گانا، کیا پوپ گانا، میں تو بس یہ جانتا ہوں کہ جو بھی کروں دل سے کروں تاکہ ناظرین سے جڑ سکوں'۔ عاطف اسلم کے مطابق 'سنگ ماہ میں ہلمند کا کردار ادا کرنا میرے لیے مسئلہ نہیں تھا، میں اسے کرنا چاہتا تھا اور میں اس سے لطف اندوز بھی ہوا۔ درحقیقت یہ میرے لیے بہت آسان ہوا کیونکہ ہر ایک نے مجھے اس حوالے سے مدد کی۔ میں نے نعمان بھائی کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا کہ ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوتا ہے، مگر میں نے انہیں اچھے انسان کے طور پر دریافت کیا۔ انہں نے مجھے بہت سراہا اور کہا کہ اداکاری جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u06cc\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0648\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0645\u0627\u06cc\u06c1 \u0646\u0627\u0632 \u0628\u0644\u06d2 \u0628\u0627\u0632 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 68 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u06cc\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 40 \u0641\u062a\u0648\u062d\u0627\u062a \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u06cc\u06ba\u060c 17 \u0645\u06cc\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u067e\u0691\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0628\u0631\u06c1\u0645\u060c \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u06d2 \u067e\u0631 \u0679\u06cc\u06a9\u0646\u0627\u0644\u0648\u062c\u06cc \u0628\u062f\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a\u0688\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u0644\u06af\u0631 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u06cc\u0644 \u0628\u06cc \u0688\u0628\u0644\u06cc\u0648 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0645\u06cc\u0632\u0628\u0627\u0646 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u062d\u0642 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u067e\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0634\u06a9\u0648\u06a9 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4 Koi pakistani player hota to kb ki us pr pabandi lg jati ثابت ہوا کہ 'چوتیا' جہاں بھی پہنچ جائے چتیاپے سے باز نہیں آتا😂۔۔۔۔ اور یہاں تو پوری ٹیم چوتیوں سے بھری ہوئی ہے۔ 🤨
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »