\u0633\u0646\u062f\u06be \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u06be\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0622\u062c 17\u0648\u0627\u06ba \u0631\u0648\u0632

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا آج 17واں روز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کا آج سترہواں روز ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے شارع فیصل پر آج مارچ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

جماعت اسلامی کی جانب سے شارع فیصل پر احتجاج ہوگا،مارچ کا آغاز 3بجے عوامی مرکز سے کیا جائے گا ،مارچ کے شرکا ءبلوچ کالونی تک پیدل اور پھر گاڑیوں میں فائن ہاؤس تک جائیں گے،جہاں برج سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان خطاب کریں گے۔ شاہراہِ فیصل میٹروپول دھرنا دیا جائے گا،شہر کے مختلف اضلاع سے لوگ قافلوں کی صورت میں شارع فیصل عوامی مرکز پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔