عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے اس معاملے پر لیے گئے ازخود نوٹس اور متعلقہ درخواستوں پر سماعت کی — تصویر: سپریم کورٹ ویب سائٹ
ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ حمزہ شہباز نے بیوروکریٹس کا اجلاس بھی آج بلا لیا ہے، آئین ان لوگوں کے لیے انتہائی معمولی سی بات ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین کا تحفظ بھی آئین کے مطابق ہی ہو سکتا ہے، حکومت کی تشکیل اور اسمبلی کی تحلیل کا عدالت جائزہ لے سکتی ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ وزیراعظم کے الیکشن اور عدم اعتماد دونوں کا جائزہ عدالت نہیں لے سکتی، پارلیمان ناکام ہو جائے تو معاملہ عوام کے پاس ہی جاتا ہے، آئین کے تحفظ کیلئے اس کے ہر آرٹیکل کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے۔بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ اگر ججز کے آپس میں اختلاف ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت کر سکتی ہے؟ جیسے پارلیمنٹ مداخلت نہیں کرسکتی ویسے عدلیہ بھی نہیں کرسکتی۔چیف...
جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ ہمارے سامنے معاملہ عدم اعتماد کا ہے، عدم اعتماد کے بعد رولنگ آئی، اس ایشو کو ایڈریس کریں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اسمبلی کی اکثریت تحلیل نہ چاہے تو کیا وزیراعظم صدر کو سفارش کر سکتے ہیں؟ امتیاز صدیقی نے کہا کہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کی صدارت پر اعتراض نہیں کیا تھا، ڈپٹی اسپیکر نے اپنے ذہن کے مطابق جو بہتر سمجھا وہ فیصلہ کیا، پارلیمان کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر نے جو فیصلہ دیا اس پر وہ عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ڈپٹی اسپیکر کے سامنے قومی سلامتی کمیٹی کے منٹس کب رکھے گئے؟ جس پر امتیاز صدیقی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے معاملے پر مجھے نہیں معلوم، چیف جسٹس نے کہا کہ جو آپ کو نہیں معلوم اس پر بات ن کریں۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے پاس ووٹنگ کے دن مواد موجود تھا جس پر رولنگ دی گئی، وزیراعظم نے آرٹیکل 58 کی حدود کو توڑا اس کے کیا نتائج ہوں گے؟ ڈپٹی اسپیکر کو 28 مارچ کو ووٹنگ پر کوئی مسئلہ نہیں تھا، ووٹنگ کے دن رولنگ آئی، اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد 28 مارچ کو کیوں...
امتیاز صدیقی نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کرنے کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں تھی، ہم نے خود اپنی حکومت تحلیل کی۔امتیاز صدیقی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد اسپیکر کی پیروی کرنے والے نعیم بخاری نے کہا کہ سوال ہوا تھا کہ پوائنٹ آف آرڈر تحریک عدم اعتماد میں نہیں لیا جا سکتا، کیا پوائنٹ آف آرڈر ہر کسی بھی وقت بات ہوسکتی ہے اس پر دلائل دوں گا، پوائنٹ آف آرڈر تحریک عدم اعتماد سمیت ہر موقع پر لیا جاسکتا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ پوائنٹ آف آرڈر وزیر قانون نے ہٹایا تھا، کیا آپ کے پاس وزیر قانون کے...
انسان کی ھوس توبہ۔۔۔۔
لگ جا ۔۔۔۔ کہ پھر یہ ۔۔۔۔۔ ہو نہ ہو
اللہ ہی حافظ ہے ہمارے ملک کا پتہ نہیں کیا بنے گا ۔
فیصلے کی گھڑی| کیا گھائل آئین پاکستان کو بچایا جائے گا یا نظریہ ضرورت دوستوں کو محفوظ راستہ دے گا؟
لگدے ہتھ ملک صفدر اعوان نوں چیف آف آرمی سٹاف وی بنا ای لوو
لبخند روز - کاپشنهای مشابه پپ گواردیولا سرمربی منچسترسیتی و دیهگو سیمئونه سرمربی اتلتیکومادرید.
پاکستانی تاریخ کا بدترین مذاق
کیا سابقہ گورنر کسی سے حلف لے سکتا ہے ؟
ابھی ابھی یاد آیا کہ جس جسٹس عمر عطا بندیال نے شہباز شریف کو بچانے کے لیے عدالتی فائیل میں چُھٹی والے دن شام کو عدالت آکر جعلسازی کی تھی وہی آج چیف جسٹس سپریم کورٹ ہے اور شہباز شریف کا فیصلہ کرے گا
مجھے لگتا سب پاگل ہو گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u06c1\u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0645\u0641\u0627\u062f \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u06cc\u06c1 \u0628\u0627\u0644\u06a9\u0644 \u0648\u0627\u0636\u062d \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0631\u0648\u0644\u0646\u06af \u063a\u0644\u0637 \u062f\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633\u0633\u0648\u0627\u0644 \u06cc\u06c1 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0622\u06af\u06d2 \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0628 \u0627\u0679\u0627\u0631\u0646\u06cc \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u06d2 \u0648\u06a9\u06cc\u0644 \u0628\u062a\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u0622\u06af\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u0686\u0644\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0622\u062c \u0633\u0646\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a چلو شکر ہے آج روزہ نئیں لگا😂 ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ Enko niazi sabko pansi di
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0633\u067e\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0633 \u06a9\u06d2 25 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u062f\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u0631\u0648\u0633\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u062f\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u0641\u0627\u062f\u0627\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0644\u0627\u0645\u062a\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062e\u0637\u0631\u06c1 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06c1\u0633\u067e\u0627\u0646\u0648\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 Please ask them when they killed millions of innocents in Iraq and Afghanistan Pakistan what they think that time their conscience was sleeping they were not human
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »