سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان-سعودی عرب کوآرڈینیشن کونسل کے ذریعے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کی جہت کو وسیع کرنا چاہتا ہے۔
ملاقات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ انہیں اُمید ہے کہ کونسل، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو نئی سطح پر لے جانے، انہیں ادارہ جاتی بنانے اور تمام مواقع کی تلاش میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے ماضی میں بھی متعدد شعبوں میں مل کر کام کیا ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ کونسل دونوں ممالک کے درمیان باہمی اشتراک کے فروغ کے لیے زیادہ مؤثر ثابت...
ان کا کہنا تھا کہ اس کے لیے قیادت نے بڑے فیصلے کیے ہیں اور ہمیں اس پر عملدرآمد کی ذمہ داری دی، جو سعودی-پاکستان اعلیٰ مشاورتی کونسل کا قیام اور اس کی فعالیت ہے۔انہوں نے کہا کہ سینئر عہدیداروں نے گزشتہ روز اس سلسلے میں تبادلہ خیال کیا اور ہم نے اس حوالے سے اچھی پیش رفت کی ہے کہ کیا اسٹرکچر ہونا چاہیے، آرگنائزیشن کیسی دِکھنی چاہیے اور کام کا کیا طریقہ کار ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ 20 لاکھ پاکستانی سعودی عرب میں مقیم ہیں جو وہاں پاکستانی فلموں کی نمائش دیکھنا، اپنے پسندیدہ گلوکاروں کی پرفارمنس سے محظوظ ہونا پسند کریں گے، یہ وہ شعبہ ہے جس پر ہم نے ماضی میں توجہ نہیں دی، یہ وہ شعبہ ہے جہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہم مضبوط مذہبی تعلقات کے ساتھ ثقافتی روابط کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ غور کیا گیا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے سلسلے میں ترقی پذیر ممالک میں پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جو اقدامات اٹھائے اور سعودی ولی عہد کے...
What about Flight suspension
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0633\u0646\u062c\u06cc\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba'\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0628\u0644\u0646\u062f \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631\u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 24 \u06af\u06be\u0646\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0633\u06d2 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 3 \u06c1\u0632\u0627\u0631 752 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06c1\u0648\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 حکومت کو چاہیے گھر گھر ویکسینیشن مہم شروع کرے تاکہ اس موذی مرض پر قابو پایا جاسکے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u062f\u0631\u06af\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u06cc \u067e\u06cc\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0630\u0631\u06cc\u0639\u06d2 \u0627\u06c1\u0645 \u062a\u062c\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0631\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06cc'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0638\u0627\u06c1\u0631 \u06a9\u06cc \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u062f\u0631\u06af\u0627\u06c1\u06cc\u06ba ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u0627 \u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba ‘\u062f\u06be\u0627\u0646\u062f\u0644\u06cc‘ \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 9 \u062d\u0644\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u0646\u06af \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0645\u0634\u06cc\u0646\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u06be\u0644\u06d2 \u0639\u0627\u0645 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) مسلم لیگ نون والے سچائی سے منہ پر رہے ہیں آن کی ساری زندگی اب دھاندلی دھاندلی کی رٹ لگاتے گزرے گی 😶🤷♂🤦♂ Marium nawaz ku or kuch ata ni dandli ka shor machana shor kar detii hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »