\u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0642\u0648\u0627\u0639\u062f: \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06cc\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u0644\u0627\u062a\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عدالتی فیصلے پبلک ہوجائیں تو اس پر تنقید توہین عدالت نہیں بنتی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ IHC PTA SocialMediaRules DawnNews

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا رولز پر اٹھائے گئے اعتراضات کو مدنظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید آزادی اظہار کا اہم جزو ہے اس لیے اس کی حوصلہ افزائی کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر بھارت غلط کر رہا ہے تو ہم بھی غلط کرنا شروع کریں، ایسے رُولز بنانے کی تجویز کس نے دی اور کس اتھارٹی نے انہیں منظور کیا۔ پی ٹی اے کو مخطاب کرکے انہوں نے کہا کہ تنقید کی حوصلہ افزائی کریں نہ کہ حوصلہ شکنی، حکومت ہو یا کوئی اور قانون اور تنقید سے بالاتر نہیں۔ پاکستان بار کونسل کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رولز کی کچھ شقوں سے تاثر ملتا ہے کہ وہ آئین سے متصادم ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ پاکستان بارکونسل کا کام ہے اوروکلا کی نمائندہ تنظیم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات