\u0633\u0627\u0646\u0633 \u06a9\u06cc \u0628\u0648 \u0633\u06d2 \u0641\u0648\u0631\u06cc \u0646\u062c\u0627\u062a \u062f\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u062f\u06af\u0627\u0631 \u063a\u0630\u0627\u0626\u06cc\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانس کی بو بظاہر کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر یہ شخصیت کو بدنما ضرور بنا دیتا ہے کیونکہ اکثر افراد اس کے باعث شرمندگی محسوس کرتے ہیں

کیا آپ یقین کریں گے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو سانس میں بو کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔

ویسے تو بظاہر یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر یہ شخصیت کو بدنما ضرور بنا دیتا ہے کیونکہ اکثر افراد اس کے باعث شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ کلیاں کرنے سے اس پر عارضی طور پر قابو پانا ممکن ہے مگر ہر جگہ تو آپ یہ کام نہیں کرسکتے ، مگر ایک سیب یا چیونگم ضرور آپ کے پاس ہر وقت رہ سکتے ہیں۔اس مسئلے کو ہمیشہ دور رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔اگر منہ کی نمی برقرار رہے گی تو درحقیقت منہ میں خوراک کے ذرات اور مردہ خلیات کا اجتماع بھی نہیں ہوگا، یہ منہ میں بیکٹریا کی نشوونما بھی روکے گا، پانی پینے کے دیگر فوائد بھی ہیں، اس لیے بھی مناسب مقدار میں اسے پینا ضروری ہے۔دہی میں موجود بیکٹریا نظام ہاضمہ کی مدد کرتا ہے خصوصاً دودھ سے بنی مصنوعات...

وٹامن سی سے بھرپور غذائیں جیسے مالٹے، سرخ شملہ مرچ اور دیگر بھی سانس کی بو سے نجات کے لیے بہترین ہیں، مالٹے، لیموں، شملہ مرچ یا بروکلی وغیرہ سے جسم کو مناسب مقدار میں وٹامن سی ملتا ہے جو منہ میں بو کا باعث بننے والے بیکٹریا کی مقدار کم کرتا ہے۔ایک سیب سانس کی بو کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے خاص طور پر لہسن کھانے کے بعد، ایک تحقیق میں دریافتک یا گیا کہ سیب مؤثر انداز سے لہسن سے سانس میں پیدا ہونے والی بو کا مقابلہ کرتا ہے، عام حالات میں بھی ایک سیب کھانا 30 منٹ کے اندر سانس کی بو کم کم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات