راولپنڈی :سولر لائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی احتساب بیورومیں پیش ہوگئےجہاں نیب ٹیم نےتقریبا 2گھنٹے تک ان سے پوچھ گچھ کی۔
نیب کی جانب سے سولر لائٹس غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں طلبی پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈ آفس میں پیش ہوئے ، نیئر بخاری، مرتضیٰ وباب ، قمر زمان کائرہ اور دیگر رہنما ءبھی ان کے ہمراہ تھے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے ممکنہ ہنگامہ آرائی سے بچے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے،نیب کے ہاتھوں مراد علی شاہ کی گرفتاری کا خیال بھی ظاہر کیا جارہا تھا تاہم ایسا نہ ہوا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ یہ کیس 2004، 2005 کا ہے اس وقت میں وزیر خزانہ تھا، نیب نے جو کرنا ہے یا کیا ہونا ہے مگر اس سے زیادہ خطرناک صورتحال کرونا وبا کی ہے، نیب کی تعریف کی کہ اس صورتحال میں بھی نیب کام کر رہا ہے، کوئی سوالنامہ نہیں دیا گیا ، ٹیم کچھ تبدیلی کر کے بھجوائے گی۔مراد...
اسٹیل ملز کے ملازمین سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ان کو حق نہ ملا تو وفاق کے ساتھ نہیں مزدوروں کے ساتھ کھڑیں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u062d\u0627\u0644\u062a \u0648\u0627\u0642\u0639\u06cc \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634\u0646\u0627\u06a9 \u06c1\u06d2\u061fکیا کورونا کا شکار ندا یاسر اور یاسر نواز کی حالت واقعی تشویشناک ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir Coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u0646\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 25 \u0631\u06a9\u0646\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627دورہ انگلینڈ: ہولڈر کی قیادت میں 25 رکنی ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvWI COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »