طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو خصوصی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا— فائل فوٹو: ڈان
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی جبکہ آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے نومبر 2020 میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلیمان کے خلاف انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ 419، 420، 468، 471، 34 اور 109 اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعہ 3/4 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
11 جون کو ایف آئی اے نے سلیمان، طاہر نقوی اور مقصود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے بارے میں رپورٹ پیش کی تھی، ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ وارنٹ پر عملدرآمد نہیں ہو سکا کیونکہ سلیمان اپنے پتے پر موجود نہیں تھے اور بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ایف آئی اے نے دسمبر 2021 میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر اسکینڈل کیس میں 16 ارب روپے کی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر خصوصی عدالت میں چالان جمع کرایا...
Sahibzaday ka naam bhi like dein. SALMAN SHAHBAZ Money launderer
لگتا ہے اب اگلا وزیر یہی ہو گا
یہ عدالیتں بھی مزاق کر رہی ہے قوم بھی بیواقوف ہیں اشتہاری کا مطلب تو ہے کہ جہاں پہ ملے گھسٹ کر لے جاو اور مزمت کرے ت ٹوک دو بڑا عجیب اشتہاری نہی یہ نہ پولیس پکڑنے کی زخمت کرتی ہے نہ ورانٹ جاری ہوتا ہے اپ گرفتاری کا ورانٹ تو ایشو کرو اور اگر اس پہ عمل ہو تو ائی جی کو گھر بیھج دو
یہ پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کی سب سے کمزور و کٹھ پتلیوں حکومت ہے دونوں باپ بیٹا کو جیل کی سلاخوں سے بچا کر کٹھ پتلی عہدے دے دیئے گئے اب تو یہ اسٹیبلشمنٹ کے حکم کی ذرہ برابر بھی خلاف ورزی نہیں کرسکتے نواز شریف کا بیانیہ ملکی/قومی مفاد و ترقی و خوشحالی کی ضمانت تھا
Sahafi. Media house q khamosh hn ajmaljami Imran khan k door k rishtadar n b ghlt kam kya oa Tu sari rat Bannn dalty hn Abb q ny bol rhy Any wali Gernartion ko btain k apk PM ka beta ishtyari h money Laundering m. PM r Cm k money Laundering k cases h Shiffa_ZY
Without supporter how? Support by PM Pakistan. BBCUrdu cnni TurkeyUrdu ChinaUrdu_ dw_hotspotasia dw_urdu voaurdu 24NewsHD 92newschannel IMFNews FATFNews officialnews360 pnnnewspk newsonepk NeoNewsUR GTVNewsPk UNinPak UN
Pmln aj se Teri nasal ttp hit list ma h
En jasa all chutiya ka Hall Sri Lanka se bura hu ga
and what about the story of Malik Riaz
قومی بدقسمتی جس ملزم کو جیل میں ہونا چاہیے اس نے قوم سے خطاب کیا۔ رحم مولا🙏
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0637\u06cc\u0628\u06c1 \u06af\u0644 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a: \u0688\u06cc \u062c\u06cc \u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0637\u0644\u0628\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u0627\u0626\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c \u0627\u0632 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679\u0633 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0646\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0644\u0645 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0630\u0627\u062a\u06cc \u0645\u0641\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u0644\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06c1\u0648\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0624\u0642\u0641
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0633\u0679\u0646\u06af \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u062b\u0628\u062a \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u06c1\u0632\u0627\u0631 191 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u060c 236 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u062b\u0628\u062a \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u062d 1.55 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0631\u06c1\u06cc\u060c \u0627\u0639\u062f\u0627\u062f \u0648 \u0634\u0645\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »