\u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06a9\u06cc\u0644\u0648\u0631\u06cc\u0632 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u063a\u0630\u0627 \u0633\u06d2 \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0644\u062f \u0645\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u0627\u062a \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

زیادہ کیلوریز والی غذا سے کینسر اور جلدی مرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق ultraprocessedfood Cancer DawnNews

امریکا اور اٹلی میں ہونے والی الگ الگ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو فاسٹ فوڈ یا کم غذائیت والی خوارک کھاتے ہیں، اُن میں کولوریکٹل کینسر اور دل کی بیماریوں کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ یا کم غذائیت والی خوراک میں وہ اشیا شامل ہیں جن میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں، ان اشیا میں سوپ، ساسز، پیزا، پہلے سے بنے ہوئے کھانے، ساسیجز، فرینچ فرائز، سوڈا، کوکیز، کیک، ٹافیاں، ڈونٹ، آئس کریم اور دیگر شامل...

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تحقیق ماضی میں کی گئی تمام تحقیقات کا تسلسل ہے، فاسٹ فوڈ یا کم غذائی والی اشیا سے واضح طور پر موذی بیماریوں کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے’۔امریکی تحقیق میں 28 سال سے زائد عمر کے 2 لاکھ سے زائد مرد اور خواتین کا جائزہ لیا گیا، ان میں زیادہ تر افراد مردوں میں فاسٹ فوڈ اور کولوریکٹل کینسر کے درمیان تعلق پایا گیا، کولوریکٹل کینسر امریکا میں تیسرا سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسرہے۔

نیو یارک سٹی میں میموریل سلوان کیٹرنگ کینسر سینٹر کے معدے کے ماہر ڈاکٹر رابن مینڈیلسون، جو اس مطالعے میں شامل نہیں تھے، اِن کا کہنا تھا کہ ‘مردوں کے مقابلے خواتین شاید فاسٹ فوڈ کا متبادل صحت بخش غذا کھاتی ہوں گی’۔ایک اور تحقیق اٹلی کے شہر مولیس میں کی گئی جہاں 2 لاکھ سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا، اس تحقیق کا مطالعہ 2005 میں شروع کیا گیا تھا، جس میں کینسر، دل اور دماغ میں وبائی امراض کے امکانات کا حوالہ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Even simple food is not available to many families in such inflation, hunger is more dangerous than cancer

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات