\u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u0627\u0634\u06cc\u0627\u0626\u06d2 \u062e\u0648\u0631\u0648\u0646\u0648\u0634 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u0628\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0648

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت کم ہوئی لیکن تھوک مارکیٹ اور ریٹیل میں قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، رپورٹ inflation FoodPrice DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی: یکم جولائی سے اب تک ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 4 روپے کے اضافے کے باوجود یہ صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہوا کیوں کہ اسٹیک ہولڈرز مسلسل اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کررہے ہیں اور حکومت قیمتوں کی نگرانی کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔کے مطابق گندم اور چینی کی درآمد میں اضافے اور مغربی سرحدوں سے ایران اور افغانستان سے سبزیوں کی آمد کے باجود صارفین کو اب تک آٹے، چینی، پیاز اور ٹماٹر کی قیمت میں رعایت نہیں...

تقریباً تمام اقسام کی دالوں کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں اچھے معیار کی دال چنا کی تھوک میں قیمت 115 روپے سے 125 روپے فی کلو پہنچنے کے بعد ریٹیل قیمت 180 روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ دال ماش کی تھوک میں قیمت 180 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے اور دکاندار صارفین کو 220 سے 240 کے بجائے 260 سے 280 روپے کلو میں فروخت کررہے ہیں۔

قیمتوں میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کراچی ہول سیلرز گروسر ایسوسی ایشن کے سربراہ انیس مجید نے کہا کہ بھارت سے خرایداری بڑھنے کے بعد گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران دال مونگ اور ماش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، دال مونگ برازیل جبکہ دال ماش تھائی لینڈ اور برما سے درآمد کی جاتی ہے۔ دوسری جانب یوکرین سے بڑی مقدار میں گندم آنے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی اور 10 کلو کا تھیلا 700-720 جبکہ 5 کلو کا تھیلا 350-360 روپے میں دستیاب ہے۔تاہم اگر صارف ایک کلو آٹا خریدتا ہے تو دکاندار اسے 75 روپے فی کلو میں فروخت کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u062f\u0645\u0642\u0627\u0628\u0644 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u06a9\u0645\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0644\u0646\u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1Dog eats dog remember?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u0646\u06d2 4 \u062c\u0627\u0633\u0648\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0631\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0633\u06cc \u0628\u06cc \u06a9\u06cc \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0633\u0627\u0644 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0648 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062f\u0639\u0648\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0631\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u0688\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0631\u063a\u06cc \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u0627آٹا چینی چور نیازی . . . گو نیازی گو نیازی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u06cc\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06d2 \u0628\u06cc \u0634\u0627\u0631\u06a9 \u0628\u0627\u0631 \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc '\u063a\u06cc\u0631\u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc' \u0633\u0632\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »