\u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06d2 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u0631\u0636\u06cc \u0633\u06d2 \u0646\u0627\u0645\u0631\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ریپ کے ملزمان کو ان کی مرضی سے نامرد کرنے کی تجویز Read more: DawnNews

اسلام آباد: انسداد ریپ کے مجوزہ قانون میں ریپ کے عادی مجرموں کی رضامندی سے انہیں نامرد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔کے مطابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی زیرصدارت قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں جمعرات کو انسداد ریپ آرڈیننس 2020 اور فوجداری قانون آرڈیننس 2020 کی منظوری دی گئی، اس آرڈیننس کو وفاقی کابینہ نے پہلے ہی اصولی طور پر منظور کرلیا ہے۔پہلے یا بار بار جرم سرزد کرنے کے لحاظ سے کیمیائی طریقے سے نامرد کرنے کا تصور بنیادی طور پر بحالی کی ایک شکل کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور اس...

انہوں نے کہا کہ اگر کیمیائی طریقے سے نامرد کرنے کا حکم مجرم کی رضامندی کے بغیر دیا گیا ہو تو وہ اس کو عدالت میں چیلنج کرسکتا ہے۔ کمیٹی کے تین اراکین پارلیمنٹ پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون بیرسٹر ملائکہ بخاری، سیکریٹری قانون راجہ نعیم اکبر اور مشیر بیرسٹر امبرین عباسی نے دونوں آرڈیننس کو حتمی شکل دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نامزد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔