آرمی چیف نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں مدرسہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کی، ترجمان پاک فوج — فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے جوانوں کو علاقے میں امن کے قیام کے لیے کی گئی کوششوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور شرپسند عناصر کی جانب سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں چوکنا رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک نہ پہنچائیں، کل بھی پوری قوم نے دہشت گردوں کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے بے مثال یکجہتی کا مظاہرہ کیا تھا اور ہم آج بھی متحد ہیں اور مل کر اس کا مقابلہ کریں گے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک۔افغان بارڈر فینس امن کی باڑ ہے، یہ صرف دہشت گردوں کی بارڈر کے دونوں اطراف غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے بنائی گئی ہے، پاکستان اور افغانستان دونوں موجودہ حالات میں کسی بدامنی اور انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے کیونکہ اس کے نتائج خطرناک ہوں گے۔
Afghani na pehlay hamaray banay na ab yeh hinduon kay agennt hain.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u0648\u06ba\u060c \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06a9\u06cc\u0641\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u062a\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u0627\u0646\u06d2 \u062a\u06a9 \u0686\u06cc\u0646 \u0633\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u06be\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u06cc\u0634\u0627 \u0634\u0641\u06cc\u0639 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u067e\u0631 \u06c1\u062a\u06a9 \u0639\u0632\u062a \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »