صبا فیصل کا کہنا تھا کہ اگرچہ اداکاروں کا کرداروں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر لوگ انہیں کرداروں جیسا ہی سمجھنے لگتے ہیں اور انہیں انڈسٹری کے لوگ بھی ڈراموں کی سخت گیر ساس اور خاتون کی طرح سمجھتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اعتراف کیا کہ اگرچہ وہ زیادہ اداکاری نہیں کرتیں اور کم ہی ڈراموں میں دکھائی دیتی ہیں مگر جاندار کرداروں کی وجہ سے ان کی باتیں ہوتی رہتی ہیں اور لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ زیادہ کام کرتی ہیں۔ صبا فیصل کے مطابق انہیں اداکاری کے آغاز میں ہی ہمایوں سعید کی والدہ کا کردار ملا اور انہوں نے اس وقت ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ انہیں ڈراموں میں کس طرح کی والدہ اور ساس کا کردار ادا کرنا ہے۔اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہیں منفی کردار اچھے لگتے ہیں، کیوں کہ ایسے کرداروں کے ڈائیلاگ بھی جاندار اور زیادہ ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حقیقی زندگی میں والدہ اور ساس ہونے کا انہیں فائدہ ہوا ہے اور انہوں نے حقیقی زندگی کے تجربات کو کرداروں میں ڈھالا۔ صبا فیصل کے مطابق جس انسان کی حقیقی زندگی میں اولاد اور اس نے مشکلات دیکھی ہوں تو انہیں ڈراموں میں اولاد کے کرداروں کے لیے روتے وقت جھوٹے آنسوں کے لیے گلیسرین کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ حقیقی زندگی کی تلخیاں یاد کرکے کردار ادا کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u0631\u0637\u0627\u0646\u0648\u06cc \u0633\u0641\u06cc\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u0627\u0631\u06af\u0644\u06c1 \u06c1\u0644\u0632 \u06a9\u06cc \u0635\u0641\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a\u060c \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u0635\u0627\u0631\u0641\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0645\u06cc\u06c1 \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062f\u0679\u0648\u0626\u0679 \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc \u062a\u0635\u0648\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0633\u0686\u06cc\u0646 \u0679\u0631\u0646\u0631 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u06c1\u0627\u062a\u06be\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0691\u0627 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0644\u0627\u0633\u0679\u06a9 \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u0631\u06d2 2 \u062a\u06be\u06cc\u0644\u06d2 \u0627\u0679\u06be\u0627\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0631 \u0622\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 انکو کبھی شرم آئی ہے نہ آئے گی انجانے میں dcislamabad صاحب نے ٹویٹ کر دی تھی۔ لیکن بعد میں اس پہ کمنٹ بھی کیا اور اپنے عمل سے کام کر کے بھی دکھایا۔ غلطی تو ڈی سی سے بھی ہو سکتی۔ لیکن اس کے بعد کا عملی مظاہرہ قابلِ تحسین ہے👍 Thappar nahi mar reha wo apni duty ker reha ha safai k Kam py Jo paisa kharcha kerna tha wo to sara in k mulk main money launder ho gya ha or ishtiharion ko siasi panah b di hue ha inhon ny. Isko har hafty nahi subah sham safai kerni chahiay gali mohallon ki pasy b to dabaye han
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u06cc \u0627\u0645\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u062f\u06c1\u0627\u0646\u06cc\u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0636 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u06c1\u0645 \u0645\u0646\u0635\u0628 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0633\u06a9\u0631\u06cc \u062a\u0639\u0627\u0648\u0646 \u0628\u0691\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u0628\u0627\u062f\u0644\u06c1 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »