\u062a\u0646\u062e\u0648\u0627\u06c1 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06cc \u0627\u0641\u0633\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0648\u06a9\u06be\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0645

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنخواہ روکنے پر کے ایم سی افسر کا انوکھا انتقام۔۔۔ ویڈیو دیکھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

کراچی میں تنخواہ روکنے پر کے ایم سی افسر شہزاد انور نے اپنے افسر سے عجیب انتقام لے لیا۔ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد دفتر جاکر ڈائریکٹر ایچ آر کو گلے لگا کر بوسہ دیا اور پھر بتایا کہ مجھے تو کورونا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کا مرض اب انتقال لینے کیلئے بھی استعمال ہونے لگا، تنخواہ روکنے پر کورونا کے مریض نے لیا انوکھا انتقام، کے ایم سی افسر شہزاد نے ڈائریکٹر ایچ آر جمیل فاروقی کو گلے لگا کر بوسہ لے لیا۔ کے ایم سی افسر شہزاد انور نے ڈائریکٹر کے گال پر بوسہ لینے کے بعد جمیل فاروقی سے کہا مجھے کورونا ہے۔ افسر کے انکشاف پر ہیڈ آفس میں کھلبلی مچ گئی اور افسران سیٹیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو دیکھیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات