\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a\u060c \u062c\u06d2 \u06cc\u0648 \u0627\u0653\u0626\u06cc (\u0641) \u0646\u06d2 ‘\u0645\u0627\u0626\u0646\u0633 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc’ \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0637 \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کو یہ پیشکش چند روز قبل کی گئی

جمعیت علمائے اسلام کے وفد نے عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی اورانہیں صوبائی حکومت میں شمولیت کے لیے پارٹی کی شرائط سے آگاہ کیا—فوٹو: ڈان

وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کو یہ پیشکش چند روز قبل کی گئی کیونکہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی پارٹی کے اراکین ہی خراب گورننس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات