جوڑے نے مندر سے ایک بڑا دیگچہ لیا اور اس عارضی کشتی کو دھکیلنے کے لیے 2 افراد کی مدد لی—فوٹو: اے ایف پی
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے باعث ایک جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے مندر کے ایک بڑے دیگچے کا استعمال کیا۔کے مطابق جوڑے نے مندر سے ایک بڑا دیگچہ لیا اور اس عارضی کشتی کو دھکیلنے کے لیے 2 افراد کی مدد لی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
دلہن نے مقامی میڈیا چینل ایشیا نیٹ کو شادی کی تقریب کے بعد بتایا کہ 'یہ ایک ایسی شادی میں بدل گئی جس کا ہم نے تصور نہیں کیا تھا'۔کیرالہ میں موسلا دھار بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا باعث بنیں، جس کی وجہ سے 28 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ علاوہ ازیں جس مقام پر اس جوڑے کی شادی ہونی تھی وہ جگہ بھی سیلاب سے متاثر ہوگئی جبکہ جوڑے نے شادی کی تقریب کو محدود ہی رکھا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ انہیں 'گاڑی کے بجائے کشتی بک کرانی چاہیے تھی'۔گزشتہ 4 روز میں گردش کرنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیرالہ میں گاڑیاں اور بسیں سیلاب کے پانی میں بہہ گئی تھیں۔ریسکیو ورکرز نے سیلاب میں بچ جانے والے افراد کو تلاش کیا اور آرمی، نیوی اور ایئرفورس نے ریلیف اور ریسکیو آپریشنز میں مدد کی۔کیرالہ کی حکومت نے بتایا کہ ہپھنسے ہوئے ہزاروں افراد کو نکال لیا گیا ہے اور 100 سے زائد کیمپس بنائے گئے ہیں۔یہ خبر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u06af\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u0646\u0627\u0646\u0633\u0646\u06af\u060c \u062f\u0631\u0627\u0653\u0645\u062f \u067e\u0631 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0641\u0648\u0631\u06cc \u0627\u062b\u0631 \u0646\u06c1 \u067e\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u062b\u0631 \u0627\u0653\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0633\u0627\u0644 \u0633\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u0691\u06d2 \u06af\u0627 \u06a9\u06cc\u0648\u0646\u06a9\u06c1 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0645\u0627\u0688\u0644\u0632 \u0627\u06af\u0644\u06d2 \u062a\u06cc\u0646 \u0633\u06d2 \u0686\u0627\u0631 \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06c1\u0648\u0686\u06a9\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06a9\u0627\u0631 \u0688\u06cc\u0644\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0632\u0644\u0645\u06d2 \u062e\u0644\u06cc\u0644 \u0632\u0627\u062f \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u06d2 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0627\u06cc\u0644\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0646\u0635\u0628 \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0626\u06cc \u062f\u06c1\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0634\u06a9\u0631\u06cc\u06c1 \u0627\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u0648\u06ba\u060c \u0633\u06cc\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0631\u06cc \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u0648\u0646\u06cc \u0628\u0644\u0646\u06a9\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »