آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس پر ردعمل کے لیے بل گیٹس کی کوششوں کو سراہا— فائل فوٹو: ڈان نیوز/ رائٹرز
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز سے جاری بیان کے مطابق بل گیٹس نے ملک میں پولیو مہم کی حمایت، مناسب رسائی اور کوریج یقینی بنانے پر پاک فوج کی تعریف کی، آرمی چیف نے جواب دیا کہ پولیو کا خاتمہ ایک قومی مقصد ہے اور اس عمل میں شامل تمام افراد کو کریڈٹ جاتا ہے۔بل گیٹس نے وسائل کی کمی کے باوجود کووڈ۔19 کے خلاف پاکستان کی کامیابی کو بھی سراہا جس پر آرمی چیف نے کامیابی کا سہرا ایک حقیقی قومی ردعمل کو قرار دیا جسے این سی او سی کے میکنزم کے ذریعے عمل میں لایا گیا جس سے وسائل کو بہتر...
اس سال کے شروع میں بل گیٹس نے پہلی بار پاکستان کا دورہ کیا تھا اور اس وقت کے وزیر اعظم، صدر اور دیگر قومی و صوبائی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی تھیں، انہوں نے ظہرانے اور ایک تقریب میں شرکت بھی کی تھی جس میں انہیں ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزازات میں سے ایک سے نوازا گیا تھا۔ پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کو متاثر کن قرار دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا تھا کہ ملک اس بیماری کے خلاف اختتامی مراحل میں ہے۔
کرونا نا پھیلنے کی وجہ اللہ کی رحمت ہے پاکستان پر اور اس وقت کی حکومت نے اچھے کام کیے عوام نے مل کر اس کو شکست دی
قوم جاگ چکی ہے کون کون اس لک کو لوٹ کھا رہا ہے
Phir mujhe bhi jata Main polio pilata tha bacho ko
اب تک کتنا کمایا
لعنت بے شمار!
Excellent
Something fishy 🐟
Abay Bajwa tu my Kiya ukharr Lena hy begherat.
No comment
کتے جرنیلو اگر ملک تم لوگوں نے ہی چلانا ہے تو یہ اس ملک کے غریب عوام کے پیسوں سے یہ سیاستدان کیوں پال رہے ہو
remove_bajwa
ڈئیر کمانڈر پلیز توشہ خانم سے میرے 20 ملین ریکور کروادیں۔۔۔بل گیٹس توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
آرمی چیپ چیپ جسٹس زندہ باد
بل گیٹ نے شکریہ ادا کیا ہے با جوا کا ملک برباد کرنے کا۔
مغربی پالتو چینل
ججز_ہٹائو_مفتی_بٹھائو
Wahhhhhh!!!!!! Sadqayyyy bajwaaaa teryyy sadqyyyyy
Bill gates wouldn't even consider keeping you his toilet man. He visisted Pakistan only bcz IK. bajwa_traitor
Traitor of the Century. .... bajwa_traitor
جمہوریت بچانے کیلئے اسلام آباد آنے والے جمہوریت کی مذاق بنا گئے زبردستی وزیراعظم بنایا اور وزیراعلٰی تک بنایا، زبردستی کی تو نکاح جائز نہیں تو حکومت کو کیسے جائز ہوگا ؟ میرا آرمی چیف جنرل سے ایک سوال ہے جناب پاکستان کی طرف میلی آنکھوں سے کیا میلی نیت کے ساتھ حملہ ہوا کچھ کریں
Yeh Bajwa kab jaye ga? Bohat hi Barra begherat hy. Itni zalalat k bad BHI ruka howa hy.
these are not the topics to be discussed with Army, such things should be discussed with political leaderships
چیف اپنی عوام سے رابطہ ختم ہو چکا ہے ان سے رابطہ کرنے سے قوم کااعتماد بحال نہی ہوتا ۔قوم کی اکثریت دوسری طرف کھڑی ہے اور چور اور ڈاکو ایک طرف اور سہولت کار ایک طرف ۔برحال یا یہ قوم پاگل ہے یا ہمارے ادارے اور سیاستدان
ہم اجتماعی لانت بھیجتے ہیں لاہور ہائی کورٹ ہر ججوں کو چاھیے شریفوں کے ڈیرے پر کتوں کو ہٹا کر خود راکھی چوکی کریں
khan ka update sofware tayyar ki baat cheet
Imran ny phir bhi unblock nahi krna tmhara number ab. 🤨
آرمی چیف نے میٹھے پولیو کے قطرے بنانے پر زور دیا ڈاکٹرائن کے تحت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0644\u06cc\u0627\u0631\u06cc \u06af\u06cc\u0646\u06af \u0648\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u063a\u0646\u06c1 \u0639\u0632\u06cc\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u06cc\u0627\u0646\u0633\u062f\u0627\u062f \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u06d2 \u062c\u062c \u0646\u06d2 \u0646\u0634\u0627\u0646\u062f\u06c1\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u06c1 \u0639\u0632\u06cc\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u067e\u0631\u0627\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0634\u0646 \u062c\u0631\u0645 \u062b\u0627\u0628\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645 \u0631\u06c1\u06cc\u06d4 Hona e ta Av to federal m b uzair ki government یار کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے، اب بس سیدھا گورنر سندھ لگا دو اسکو۔ Andher nagri chuopat raj
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06d2 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u062f\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u0627\u0646\u0679\u0631\u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0645\u0648\u0644\u06cc \u0627\u062a\u0627\u0631 \u0686\u0691\u06be\u0627\u0624 \u06a9\u0627 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06c1 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0679 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u062c\u0645\u0639\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0632 \u0627\u0646\u0679\u0631 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0631 42 \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627 \u06c1\u0648\u06a9\u0631 185.87 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u067e\u0631 \u0628\u0646\u062f \u06c1\u0648\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4 [al-Qadr, 97:3] لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے Shab_e_Qadr Imran Khan ki hukumat me inhe ye sb awam pe zulam lgta tha apni hukumat me Kabutr ki trha ankhain bnd han k hmy nzr nhi aa rhi to mtlb k6 ghlat ho b nhi rha 🤣🤣🤣
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646 \u0644\u0641\u0638\u06cc \u062c\u0646\u06af \u0634\u062f\u062a \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06cc\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0686\u06cc\u0641 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u067e\u0631 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 ’\u0645\u062a\u0639\u0635\u0628\u0627\u0646\u06c1 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2‘ \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0644\u06af\u0627\u06cc\u0627\u060c \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u0646\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »