\u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u0627\u0634\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0627\u06445\u06c1\u0632\u0627\u0631577 \u0645\u06cc\u06af\u0627\u0648\u0627\u0679 \u0631\u06c1 \u06af\u06cc\u0627

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار21 ہزار923 میگاواٹ اور طلب 27 ہزار 500 میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن SamaaTV PowerShortFall WahabKamran2

پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار21 ہزار923 میگاواٹ اور طلب 27 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔

جمعہ کو پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار 269 میگاواٹ جبکہ سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 572 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔بگاس سے چلنے والے پلانٹس 137 ميگاواٹ بجلی پيدا کررہے ہيں اور جوہری ایندھن سے 2 ہزار 239 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات