\u0628\u062e\u062a\u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0626\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قریبی ذرائع نے راز کھول دیا تفصیلات جانیں: bakhtawarbhuttozardari BakhtawarBhuttowedding

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی 31 سالہ بختاور بھٹو زرداری 33 سالہ صنعت کار محمود چوہدری سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں اور ان کی رخصتی کی تقریب بھی بلاول ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

آصف علی زرداری نکاح کے بعد کی رسومات میں بھی بہن کے ساتھ دکھائی دیے تھے اور انہوں نے نہ صرف بڑے بھائی بلکہ والد اور والدہ کا کردار بھی ادا کیا۔ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو کو حق مہر میں 132 چاندی کے تولے دیے گئے، تاہم اس حوالے سے دونوں خاندانوں نے کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جہنم میں.

Thar bhejo haram zadi ko

Does it mattet

Apne ghar jayen gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔