\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06c1 \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u062f\u0634\u0648\u0627\u0631 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا کے ساتھ کشیدہ تعلقات دشوار ترین سطح پر پہنچ گئے، چین DawnNews America China

امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات میں مزید کشیدہ قرار دے دیے۔

چین کے وزیر خارجہ وانگ پی نے سرکاری میڈیا سمیت دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ انٹرویو میں کہا کہ چین کے بارے میں حالیہ امریکی پالیسیوں نے دونوں ممالک کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے اور دنیا کو بہت بڑے خطرات لاحق ہیں۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے تحت 4 سال تک بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین تعلقات میں بہتری کی توقع ظاہر کی تھی۔گزشتہ ماہ چینی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ انہیں امید ہے کہ جوبائیڈن کا انتخاب واشنگٹن اور چین کے تعلقات مثبت ہوں گے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔