آسٹریلیا نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو پانچویں ٹیسٹ میچ میں 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔
ہوبارٹ میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں درست ثابت ہوا اور 12 رنز پر تین میزبان بلے باز پویلین لوٹ چکے تھے۔ تاہم ٹریس ہیڈ کے ساتھ ساتھ مارنس لبوشین اور کیمرون گرین کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم 303 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجانے میں کامیاب رہی۔انگلینڈ کی جانب سے مارک وُڈ اور اسٹورٹ براڈ نے تین، تین جبکہ اولی رابنسن اور کرس ووکس نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔انگلینڈ کا کوئی بھی بلے باز نصف سنچری نہ بناسکا، کرس ووکس 36رنز کے ساتھ کامیاب بلے باز رہے اور کپتان جو روٹ نے 34رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلین بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ناکامی سے دوچار ہوئی اور 49 رنز بنانے والے ایلکس کیری کے سوا کوئی...
آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 155رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پہلی اننگز کی برتری کی بدولت انگلینڈ کو فتح کے لیے 271رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں اوپنرز نے انگلینڈ کو دوسری اننگز میں 68 رنز کا مثبت آغاز فراہم کیا تاہم کیمرون گرین کے شاندار اسپیل نے میچ کا نقشہ پلٹ دیا۔اس کے بعد انگلش بلے باز اسکاٹ بولینڈ اور پیٹ کمنز کی تباہ کن باؤلنگ کا سامنا نہ کر سکے اور پوری ٹیم 124 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔آسٹریلیا نے میچ میں 146 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایشز سیریز بھی 0-4 سے اپنے نام کر...
ٹریوس ہیڈ کو سنچری بنانے پر ناصرف میچ بلکہ مجموعی طور پر 357رنز اسکور کرنے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔
ویل پلیڈ ٹیم آسٹریلیا ،ویل پلیڈ... آسٹریلین پلیئرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشیز سیریز چار صفر کی برتری سے اپنے نام کی، برطانوی ٹیم خراب کارکردگی کے باعث عمدہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہی -
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u06cc\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0648\u06c1\u0644\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0645\u0627\u06cc\u06c1 \u0646\u0627\u0632 \u0628\u0644\u06d2 \u0628\u0627\u0632 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 68 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u06cc\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 40 \u0641\u062a\u0648\u062d\u0627\u062a \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u06cc\u06ba\u060c 17 \u0645\u06cc\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0645\u0646\u0627 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u067e\u0691\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u06cc\u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062f\u06cc\u06af\u0631\u06d2 \u062f\u0648 \u0628\u06cc\u0644\u0633\u0679\u06a9 \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1\u062f\u0648 \u0645\u062e\u062a\u0635\u0631 \u0641\u0627\u0635\u0644\u06d2 \u062a\u06a9 \u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0628\u06cc\u0644\u0633\u0679\u06a9 \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u0627 \u067e\u062a\u06c1 \u0686\u0644\u0627 \u0644\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u062c\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679 \u0686\u06cc\u0641 \u0622\u0641 \u0627\u0633\u0679\u0627\u0641 \u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »