\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0631\u0648\u062f\u0648\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0627\u060c 2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں سکھ گرودوارے میں دھماکے اور فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے SamaaTV

کابل میں سکھ گرودوارے میں دھماکے اور فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان وزارتِ داخلہ عبدالنفی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کابل کے علاقے کارتہ پروان میں واقع سکھوں کے گرودوارے پر نامعلوم افراد نے صبح ساڑھے 6 بجے حملہ کیا۔ ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے گرودوارے پرتعینات سیکیورٹی گارڈز پر دستی بموں سے حملہ کیا اور گرودوارے میں داخل ہوگئے، اس حملے میں ایک طالبان سیکیورٹی اہلکار اور ایک سکھ ہلاکت ہوگئے، جب کہ 7 افراد زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہآئی ایس پی آرشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،آئی ایس پی آر Read News ISPR NorthWaziristan Terrorism WaqtUpdates OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی: نیڈ پرائسامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بھارت میں بی جے پی سرکار کی جانب سے مسلمانوں کے گھروں کو گرائے جانے کی مذمت کی۔ امریکا اسرایل اور انڈیا کے لیے تعمیری مگر پاکستان کی بربادی پر بات ہوئی ھے۔ اس مرتبہ بلو نیں سی آئ اے کو بہت طویل انٹرویو دیا ھے اور اس کی کامیابی کی سمجھ ۔ جرنیلوں کی تابعداری سے آ جاۓ گی۔ Geo news 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اب غلامان امریکہ کے بچے بھی اسلام اور پاکستانی عوام کو نظر انداز کرکے صرف اپنی کرسی اور امریکی مفادات کی چوکیداری کے لیئے امریکہ حکام کے آگے ماتھا ٹیک رہے ہیں۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی، نیڈ پرائسانہوں نے کہا کہ بلنکن اور بلاول کی ملاقات میں اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی، اس شراکت داری کو آگے بڑھانے کے طریقے تلاش کریں گے۔ Phir ? Drame baazi Hai Bewaqoofo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جھنگ چنیوٹ اور گردونواح میں صبح سویرے بادل کھل کر برسے/ فائل فوٹو گوگل سورسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہو گیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم کو حسین بنا دیا۔ موسم کا حال بتانے الحمد للّٰہ ھو الذی ینزل الغیث من بعد ما قنطو وھوالولی الحمید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کی بلاول اور مریم کو مہنگائی کیخلاف مارچ میں شرکت کی دعوت ؟پی ٹی آئی رہنما کی بلاول اور مریم کو مہنگائی کیخلاف مارچ میں شرکت کی دعوت ؟ arynewsurdu MaryamNSharif mam please come. 😔 mohsinimran81 اصل بیوقوف پاکستانی قوم ہے جو ان سب کو اپنا رہنما بنائے بیٹھی ہے انقلاب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اساتذہ کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »