پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تیسری دفعہ میرے گھر پولیس بھیجی ہے، امپورٹڈ حکومت سن لو، بجائے دھمکیاں دینے کے پکڑ کے جیل میں ڈال ہی دو۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں جیلوں سے خوف ہے نہ ہی نامعلوم ٹیلی فون دھمکیوں سے، ہر دوسرے روز ہمیں ڈرانے کی کوشش کی جاتی ہے، سب سن لو پاکستانی قوم نے خوف کا بت توڑ دیا ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ قوم کا کپتان بھی تیار ہے، ہمارے لیے جیل تو چھوٹی سی چیز ہے، قوم کا کپتان اپنی حقیقی آزادی کے لیے جان کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ نیا ڈرامہ ہو رہا ہے کہ سائفر گم گیا ہے، مریم بی بی سائفر گم نہیں ہوا کیونکہ پتا چل جائے گا کہ آپ کے والد اور چاچا نے امریکیوں کے ساتھ مل کر سازش کرکے ہماری حکومت گرائی، اب دفتر خارجہ سے پوچھیں وہاں پر سائفر کی ماسٹر کاپی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس قوم کو سڑکوں پر اس لیے نکالنے لگا ہوں کہ انہوں نے اپنی چوری بچانے میں اس ملک کا اتنا بڑا نقصان کیا ہے، انہوں نے قانون میں جو تبدیلیاں کی ہیں، اس سے طاقت ور لوگ چوری کریں گے تو پکڑے نہیں جا سکیں...
Jail janay k lie zarori hay k banda ghar se bhagay nahi to hi shouq pora ho ga
Hahah isi liye sunday ko e zamant krwa li jatii h inshaAllah umeed h ab samjh jayegi Pakistan ki Awam isko
Then why are you hiding behind judiciary on bail.
بس چھپکلیوں سے پھٹتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0679\u0631\u0627\u0646\u0633 \u062c\u06cc\u0646\u0688\u0631 \u0627\u06cc\u06a9\u0679 \u067e\u0631 \u0627\u0639\u062a\u0631\u0627\u0636 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062e\u0648\u062f \u0627\u0633 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u0648 \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba'\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0646\u0632\u062f\u06cc\u06a9 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0633 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u062b\u0627\u0628\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2\u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0638\u0644\u0648\u0645 \u0637\u0628\u0642\u06d2 \u06a9\u0648 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u06a9\u0646 \u062e\u0648\u0627\u062c\u06c1 \u0633\u0631\u0627 \u06a9\u0645\u06cc\u0648\u0646\u0679\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0642\u0645\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0628\u0627\u062c\u0648\u06c1 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c2 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0627\u06c1\u0645 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a\u06cc\u06ba \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639\u062c\u0646\u0631\u0644 \u0642\u0645\u0631 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u0628\u0627\u062c\u0648\u06c1 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u06c1\u0645\u0631\u0627\u06c1 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0637\u06cc\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0646\u062f\u0646 \u0633\u06d2 \u0627\u0691\u0627\u0646 \u0628\u06be\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u062c\u0645\u0639\u06c1 \u06a9\u0648 \u0646\u06cc\u0648\u06cc\u0627\u0631\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0644\u0627\u06af\u0627\u0631\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u06d2\u06d4 new game آرمی چیف وقت ضائع کر رہے ہیں ان صاحبان سے ملاقات کرکے ہماری فوج کا اب حقیقی کام تو صرف سیاست و کاروبار ہے تو آرمی چیف جس طرح پاکستانی کاروباری حضرات سے ملتے ہیں امریکی کاروباری کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں انہیں بتائیں کہ GHQ ایک سیاسی کاروباری جمہوری ادارہ ہے OfficialDGISPR Imran Khan Zindabad Pakistan Paindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »