\u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0641\u0644\u0633\u0637\u06cc\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0634\u06cc \u06a9\u0648 \u0645\u06cc\u0645\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اب صیہونی ریاست کی جانب سے میزائل ایموجیز کے ساتھ متعدد ٹوئٹس کرکے دنیا کو بتایا گیا کہ فلسطینی اسرائیل پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور ان حملوں کو مقصد اسرائیلیوں کو قتل کرنا ہے' israel palestine dawnnews

اسرائیلی حکومت جہاں ایک طرف فلسطینیوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے، وہیں صیہونی ریاست خود کو دنیا کے سامنے معصوم قرار دلانے کی کوشش میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ٹوئٹر میمز بنانے میں بھی مصروف دکھائی دے رہی ہے۔

اسرائیلی حکومت کی جانب سے 17 مئی کو میزائل ایموجیز کے ساتھ کی جانے والی ٹوئٹس کے بعد دنیا بھر میں صیہونی ریاست کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور متعدد عالمی شخصیات نے اسرائیلی حکومت کو یاد دلایا کہ دراصل وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو میمز میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کچھ شخصیات نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے میزائل کی ایموجیز شیئر کیے جانے اور یہ دعویٰ کیے جانے پر حیرانی کا اظہار کیا کہ فلسطین کی جانب سے صیہونی ریاست پر میزائل حملے کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Israel is trying to misguide the world. It started the war by attacking the Muslims who were praying in Masjid Al aqsa.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات