دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی کارروائی کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں—فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان
صوبائی ڈائریکٹر انفارمیشن نجیب اللہ حسن ابدال نے الزام لگایا تھا کہ واقع میں پانچ بچے اور ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ خوست سے تعلق رکھنے والے ایک افغان قبائلی رہنما گل مرخان نے بھی خوست میں ہونے والے واقعے کے حوالے سے اے ایف پی سے بات کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ 'مبینہ متاثرین شمالی وزیرستان کے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے افراد تھے جو آپریشن ضرب عضب کے آغاز سے قبل افغانستان چلے گئے تھے'۔ایم این اے محسن داوڑ نے کہا تھا کہ 'کل رات، پاکستانی آرمی اور فضائیہ کے طیاروں نے افغان سرحد کے پار بمباری کی اور اس بمباری کے نتیجے میں 40 سے زیادہ لوگ شہید ہوئے'۔افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کی سرحد سے متصل مشرقی صوبوں کنڑ اور خوست میں پاکستانی فورسز کی...
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس پر غور کر رہے ہیں، تاہم، ترجمان نے معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سرحد کے قریب افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا تھا۔بیان میں کہا گیا تھا کہ پہلا واقعہ 14 اپریل کو افغان بارڈر فورسز نے ضلع چترال میں پاکستانی فوج کی پوزیشنز پر بلااشتعال فائرنگ کی جہاں 5 سے 6 گھنٹے تک فائرنگ جاری...
بیان میں کہا گیا تھا کہ ہماری طرف سے افغان حکومت کو پاک-افغان سرحد محفوظ بنانے کے لیے مسلسل درخواستوں کے باوجود افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہےجو گہری تشویش کا باعث ہے اور باہمی تعاون کے تصور کے بھی خلاف ہے۔دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ پاکستان سرحد پار سے فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے اور ان اقدامات سے امن برقرار رکھنے کے لیے ہونے والی کاؤشوں اور پاک-افغان سرحد پر استحکام کو نقصان پہنچے...
PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability
سوشل میڈیا کے Keyboard Warriors کو سلام پیش کرتا ہوں: عمران خان والسلام پاکستان کی جان پاکستان کی شان ہماری جان بھی حاضر آپ پر ❤🇵🇰❤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0688\u067e\u0644\u0648\u0645\u06cc\u0679\u06a9 \u067e\u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0631\u0627 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0642\u0631\u0631\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0633\u0632\u0627 \u06cc\u0627\u0641\u062a\u06c1 \u0627\u0634\u062a\u06c1\u0627\u0631\u06cc \u0645\u062c\u0631\u0645 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0688\u067e\u0644\u0648\u0645\u06cc\u0679\u06a9 \u067e\u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06af\u0632\u0627\u0631 ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ His brother also in trail and allegations of national treasure theft but you know it’s Pakistan Court ab esy achey kaam b krengy kya? امپورٹد_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u06cc\u0648 \u062c\u06d2 \u06a9\u0627 \u0646\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0631 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06cc ’\u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0645\u06cc \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc\u0627\u06ba‘ \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0632\u0648\u0631\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0628\u062f\u0646\u06cc\u062a\u06cc \u0645\u0628\u0646\u06cc \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc\u0627\u06ba \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u06cc\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0648\u0639\u062f\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u0628\u0631\u0627\u062f\u0631\u06cc \u06a9\u0648 \u062f\u0631\u067e\u06cc\u0634 \u0645\u0633\u0627\u0626\u0644 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u06cc\u0648 \u062c\u06d2 کتا ہڈی مانگ رہا ہے۔ آپکا ہی pm ہے ۔ آپ بھکاریوں کے کام ہی کرے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »