\u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u0648 \u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u06cc\u062f\u0627\u0644\u0627\u0636\u062d\u06cc\u0670 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u0633 \u0627\u0648 \u067e\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u06d2 \u0627\u062d\u06a9\u0627\u0645\u0627\u062a

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صوبوں کو ویکسینیشن کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایات بھی دی گئیں، این سی او سی NCOC coronavirus coronavaccinatie DawnNews

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک دفعہ پھر اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے دوران ایس او پیز پر خصوصی عمل درآمدکرنے کے لیے احکامات جاری کر دیے۔

این سی او سی نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر عید کے دوران خصوصی عمل درآمد کے احکامات دیے۔ بیان میں کہا گیا کہ وہ پاکستانی جن کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں، ان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں 10 دن کے لیے لازمی قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔این سی او سی کو بتایا گیا کہ جن افرادکو ویکسین نہیں لگی یا صرف ایک خوراک دی گئی ہے ان کو 10 دن کے لیے اپنے متعلقہ صوبے میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ خلاف ورزیاں ریسٹورنٹس، ان ڈور جم، شادی ہالز، ٹرانسپورٹ، مارکیٹس، سیاحت اور دیگر شعبوں میں دیکھی گئیں۔ این سی او سی نے سرکاری ملازمین کے ویکسین لگوانے کی حتمی تاریخ 30 جون مقرر کی تھی، 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے واک ان ویکسینیشن کی سہولت 11 جون سے شروع کی گئی تھی اور ویکسینیشن مراکز کے اوقات کار کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات