عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آنے دیتا، عوام اپنے ووٹ سے اپنے ملک کے فیصلے نہیں کرسکتے، حکومت کو گرا اور اٹھا نہیں سکتے، کیونکہ یہ الیکشن کو کنٹرول کرلیتے ہیں۔
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کیلئے جمع کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کو ایک قلعہ بنادیا گیا ہے، ہمارے احتجاج سے انہیں اتنا خوف کیوں ہے، ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی اسلام آباد پر حملہ کرنے لگا ہے، ہمیشہ کوشش رہی کہ آئین و قانون کے مطابق احتجاج کریں اور ملک کو نقصان نہ ہو، آئین ہمیں پُرامن احتجاج کی اجازت دیتا...
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انہوں نے ہماری پارٹی توڑنے کیلئے پیسہ چلایا، یہ سب کچھ فیل ہوگیا تو انہوں نے الیکشن کمیشن کا سہارا لیا، یہ ہمیشہ اداروں کو استعمال کرتے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کیا گیا تو انہیں خوف تھا کہ وہ عوام میں آگیا تو سنبھالا نہیں جائے گا، پیپلزپارٹی کے جو اتحادی ہیں انہوں نے بھٹو کے قتل میں مدد کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے ذریعے قوم غلام بنتی ہے، لوگ ووٹ کسی کو ڈالتے ہیں یہ کسی اور کو جتوا دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کو ایسا بنادیا گیا کہ اس کے ذریعے آرام سے حکومتیں کنٹرول ہوسکتی ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں لانے کیلئے پوری کوشش کی، اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ خفیہ ہاتھ بیٹھ کر رزلٹ کنٹرول نہیں کرسکتے، جیسے پولنگ ختم ہوتی ہے، بٹن دبائیں رزلٹ آجاتا ہے، ہمارے ہاں پولنگ کے خاتمے اور رزلٹ کے اعلان کے درمیان میں چکر چلتے ہیں ہر قسم کے حربے استعمال کئے جاتے...
اور اب اس مشن میں اور بھی شامل ہورہے
خود چور راستے سے آنے والا، 4 سال اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر بوٹ چاٹنے والے کو کیا پتہ حقیقی جمہوریت کا؟؟؟؟
Kissy kutti ke bachy election commetion ne kaha 2 numberi kee tum jeet Kar bhe yahi rona ro rahe ho saaf kaho k mere hilaaf faisla dya he is lye me bhonkk raha ho lanti
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u0627 16 \u062f\u0646 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0622\u06af\u06cc\u0627\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u06cc\u06a9\u062f\u0645 2100 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0644\u0627\u06a9\u06be 43 \u06c1\u0632\u0627\u0631 200 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 جی جب ڈالر بڑھے گا یہ پھر سے اوپر ۔ 😃😃
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
22 \u0645\u0627\u06c1 \u0628\u0639\u062f \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba 24 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u0645\u0627\u06cc\u0627\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a 5.17 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u0645 \u06c1\u0648\u06a9\u0631 2.21 \u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u06cc \u0645\u06c1\u06cc\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 2.34 \u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u062a\u06be\u06cc\u06ba Jinab Miftah stop $ Gamble. Also quote formula 2 determine F EX RATES. $ ON sky how can u improve economy. poors on Starvation. EXPORT DECLINE. ECONOMY SIGNALS ON DECLINE GHEE VEGETABLES RICE FLOUR ALL OUT OF REACH OF POORS. U BILLIONAIRES NO RELATION WITH POORS. Telling lies لعنت بے شمار
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u0648 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062e\u0628\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u0648\u06ba\u060c \u06a9\u0644 \u0631\u06cc\u0688 \u0632\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u062e\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u06c1\u0631\u06af\u0632 \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u0627\u0646\u0627 \u062b\u0646\u0627 \u0627\u0644\u0644\u06c1 Good decision ایک مرتبہ پھر ذلیل ہونے کا ارادہ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »