اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے تفتیش کے نام پرجال بچھا دیتا ہے کہ کتنی مچھلیاں بیچ میں آئیں گی، پورا ملک ان حرکات کی وجہ سے عدم استحکام کا شکارہے،خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں عام شہریوں کیلئے کوئی سہولت نہیں ہے ،خطرہ ہے کہ جلد کے پی کے اسپتال فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے ۔
دوران سماعت پیٹرن ان چیف ہندوکونسل رمیش کمارنے کہا کہ فضل ٹاؤن کراچی میں دھرم شالا کی زمین پرکمرشل پلازہ بنایا جا رہا ہے ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کیا اس طرح تمام پرانی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیں؟ 1932 سے قائم دھرم شالا آپ اصل حالت میں محفوظ نہیں کرسکے ، چیئرمین صاحب آپ اپنی ذمہ داریوں سے فرارحاصل نہیں کر سکتے ،لاہور کے جین مندر اور نیلا گنبد پر ایف آئی اے نے کیا کارروائی کی ؟ ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اتنی بڑی کرتار پور راہداری بنا دی، باقی ملک میں بھی اقلیتی عبادت گاہیں ہیں ۔جسٹس گلزار احمد نے چیف سیکرٹری کے پی کو روسٹرم پر بلا لیا اور کہا خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کا دورہ کیا ہے ؟ جس پرچیف سیکرٹری نے کہا کہ نے کچھ دن قبل ہی جوائن کیا ہے ایک اسپتال کا دورہ کیا جس میں تمام طبی سہولیات موجود تھیں ۔
یہ وہ نجس ملک ہے کے کسی علاقے میں قتل ہو جائے تو دوسرے علاقے کا ایس ایچ او فون کر کے مبارک باد دیتا ہے کے تیری تو لاٹری لگ گئی. جس ملک میں سال شروع ہوتے ہی ٹارگٹ دے دیا جائے گے اس سال اتنے پرچے دینے ہیں وہاں جرم کیسے ختم ہو سکتا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u062c\u0628 \u0628\u06be\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u062c\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0642\u0631\u0636 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u0626\u0637 \u0645\u0627\u0646\u0646\u06cc \u067e\u0691\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0648\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0628\u0648\u062c\u06be \u067e\u0691\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 3٪اشرافیہ ملکی وسائل کھا جاتی عمران 20 لاکھ روپےمنتھلی کیش لیتا ہے پی ایم آفس کروڑں ماہانہ خرچ ہوتا 3٪اشرافیہ اداروں کی مالک ہے یہ ادارے عوام پر بوجھ ہیں جبکے ٹیکس کسی پر نہی لگتا 97٪ عوامکو دینا پڑتا ہے پیپلز پارٹی سندھ بلدیاتی آرڈیننس نہیں لاتی تو یہ بل پاس نہی ہوتا سب پتہ ہم خدا کی قسمimf کے پا س نہیں جانا پڑے گا بس یہ قوم۔پرست 4صوبوں کی بجائے مزید 20صوبے بنائیں وسائل کی منصفانہ تقسیم کےلئے لینڈ ریفارم کریں کسی کو بھی 5ایکڑ سے زیادہ رکھنے کی اجازت نہ ہو یہ شرافت عوام کے پاس 2مرلہ کا🏠نہی لیکن ج راحیل کو 900 کنال دے دو لوگ3$ کماتے عمران 20لاکھ چاہئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062c\u0628 \u0628\u06be\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u062c\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645\u0642\u0631\u0636 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u0626\u0637 \u0645\u0627\u0646\u0646\u06cc \u067e\u0691\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0648\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0628\u0648\u062c\u06be \u067e\u0691\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 ImranKhanPTI یہ تو وہی بات ہے ناں کہ زیادہ بارش ہو تو زیادہ پانی آتا ہے مزید قرض لینے سے بہتر ہے کہ آپ چپ کر کے خود کشی کر لیں عوام یہ غم سہہ لیں گے بلاول بھٹو زرداری کہتا تھا کہ میڈیا والے بھونکتے ہیں اور اب شریف فیملی کے مطابق میڈیا میں جو ان کے خلاف بات کرے وہ بھونکنے والے کتے ہیں یہ ہے بکاؤ میڈیا اور لفافہ صحافیوں کی ٹوٹل اوقات واہ۔۔۔۔۔👏👏👏 Lanat
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062e\u062a\u0644\u0627\u0641 \u0631\u0627\u0626\u06d2\u067e\u0631 \u0642\u062f\u063a\u0646\u060c \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0642\u0644\u06cc\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u06c1\u06cc\u0648\u0645\u0646 \u0631\u0627\u0626\u0679\u0633 \u0648\u0627\u0686\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062d\u06a9\u0627\u0645 \u0646\u06d2 \u0627\u062e\u062a\u0644\u0627\u0641 \u0631\u0627\u0626\u06d2 \u06a9\u0648 \u062f\u0628\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u063a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646\u0633\u062f\u0627\u062f \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0648\u0627\u0646\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u0648 \u0628\u0691\u06be\u0627\u06cc\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »